18/12/2025
🌾 هيومڪ پاور – زمین کی زرخیزی کا راز Humic Power 🪄 Potassium Humate (Liquid)
Stark Crop Care Pvt Ltd کی جانب سے جدید امپورٹڈ فارمولا
🧪 Potassium Humate (Liquid)
🔬 10% ہیومک ایسڈ + 3.5% پوٹاشیم
💧 زمین کی ساخت بہتر بنانے والا بہترین سائل کنڈیشنر
📦 امپورٹڈ معیار کے ساتھ، 4 لیٹر کی مضبوط پیکنگ
✅ فائدے:
🌱 فصلوں کی جڑوں کی بہترین نشوونما
🌾 غذائی اجزاء کی مؤثر ترسیل
🛡️ زمینی زرخیزی میں اضافہ
☀️ موسمی اثرات کے خلاف قدرتی تحفظ
📈 پیداوار میں %30 تک یقینی اضافہ
🌟 سوائل میجک – کسان کا بھروسہ، زمین کی طاقت!