14/10/2024
بایو آرگینک فاسفیٹ (BOP) کھاد غذائی اجزاء کی دستیابی کو بہتر بنانے، فصل کی پیداوار کو بڑھانے اور ماحول پر کیمیائی کھاد کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے ایک پائیدار طریقہ فراہم کرتی ہے۔
مزید یہ کہ بی او پی کو ہم ڈی اے پی کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ بی او پی کی ساتھ سلفر کو مکس کر کے استعمال کرنے سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ اور یہ نُسخہ ڈی اے پی کی نسبت سستا بھی پڑتا ہے۔
Stock available at very low rate...
Hassan zubair
03366528308
Grace Enterprises