13/05/2026
رائز اے جی گروپ کے نمائندے نے مختلف کھیتوں میں فصلوں کا مشاہدہ کیا اور کسانوں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر فصلوں کی مجموعی صحت اور بڑھوتری کا عملی جائزہ لیا گی، جبکہ درپیش مسائل کے حل کے لیے رائز اے جی کے مؤثر پراڈکٹس کے استعمال کا مشورہ دیا گیا۔
فصلوں میں مضبوط پیداوار اور بہتر نتائج کے حصول کے لیے بروقت اسپرے اور جدید زرعی طریقوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
رائز اے جی گروپ ہمیشہ کسانوں کے ساتھ مل کر بہتر پیداوار اور خوشحال فصلوں کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
#فصلوںکاتحفظ