01/08/2026
Burex 26% FS (Seed Treatment)
فعال اجزاء:
Clothianidin 25%
Metalaxyl-M 0.3%
Fludioxonil 0.7%
Formulated by: Kanzo AG
Distributor: Ammal Crop Concepts
🌱 Burex 26% FS ایک جدید سیڈ ٹریٹمنٹ (FS) فارمولا ہے جو بیج کو بوائی کے آغاز سے ہی کیڑوں اور پھپھوندی سے محفوظ رکھتا ہے۔
نمایاں فوائد:
✅ بیج کے اگاؤ (Germination) کو بہتر بنانے میں مددگار۔
✅ ابتدائی مرحلے میں جڑوں کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے۔
✅ مٹی اور بیج سے منتقل ہونے والی بیماریوں سے مؤثر تحفظ فراہم کرتا ہے۔
✅ ابتدائی رس چوسنے والے کیڑوں اور زیرِ زمین نقصان دہ کیڑوں کے خلاف مؤثر حفاظت کرتا ہے۔
✅ فصل کی یکساں بڑھوتری، بہتر اسٹینڈ اور زیادہ پیداوار میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
مؤثر کنٹرول:
🛡️ کیڑے: ایفڈ (Mahu)، جیسڈ، تھرپس اور دیگر ابتدائی رس چوسنے والے کیڑے۔
🛡️ بیماریاں: ڈیمپنگ آف، روٹ راٹ، پائتھیم (Pythium)، فائیٹوفتھورا (Phytophthora)، فیوزیریم (Fusarium) اور دیگر بیج و مٹی سے پھیلنے والی پھپھوندی کی بیماریاں۔
Ammal Crop Concepts
Growing Trust, Protecting Crops