Rise to the Yield

Rise to the Yield ہمارا مقصد بہتر پیداوار کے لیے کسانوں کو علم اور وسائل سے بااختیار بنانا۔

04/11/2025

رائز اے جی گروپ کی جانب سے نئی کیمسٹری کے ساتھ فصلوں کے لیے خوشحالی کا پیغام!

پیشِ خدمت ہے "ٹِکّ" — جدید فارمولے پر مبنی انقلابی حل
جو:
🌱 جڑوں سے فصل کو مضبوط کرے
🌿 پودوں میں تازگی اور توانائی لائے
🌾 اور سِٹّے کو بھرپور پیداوار کی علامت بنائے

اب گندم کی فصل ہوگی مضبوط، سبز اور بھرپور اعتماد کے ساتھ تیار۔
"ٹِکّ" — طاقت، پیداوار اور اعتماد کا نیا معیار!

25/10/2025
25/10/2025

اعلیٰ معیار کے فرٹیلائزرز اور ملٹی مائیکرو نیوٹرینٹس — یونیک ریسیپیز کے ساتھ!

زمین کی زرخیزی، جڑوں کی مضبوطی اور فصلوں کی متوازن نشوونما کے لیے
رائز اے جی گروپ پیش کرتا ہے اعلیٰ معیار کے فرٹیلائزرز اور ملٹی مائیکرو نیوٹرینٹس، یونیک ریسیپیز کے ساتھ!

یہ جدید امتزاج فصلوں کو دے مکمل غذائیت، پیداوار میں لائے اضافہ، اور کاشتکاروں کے اعتماد کو بنائے مضبوط۔

امپورٹڈ کوالٹی
آزمودہ کارکردگی
ترقی پسند کسانوں کا اعتماد

25/10/2025

چنے کی کاشت میں بہتر پیداوار کا انحصار، درست شرحِ بیج پر ہے۔

موزوں بیج کی مقدار نہ صرف اگاؤ بہتر بناتی ہے بلکہ پودوں کی صحت مند نشوونما اور زیادہ پیداوار کو بھی یقینی بناتی ہے۔

25/10/2025

چنے کی کامیاب کاشت — بہترین اقسام کے ساتھ!

چنے کی کاشت میں زیادہ پیداوار اور مضبوط فصل کے لیے درست قسم کا انتخاب انتہائی اہم ہے۔ ہر علاقے کے موسم، زمین اور پیداوار کے لحاظ سے مختلف اقسام بہتر نتائج دیتی ہیں۔
بہتر پیداوار، مضبوط فصل اور معیاری دانے کے لیے اپنے علاقے کے مطابق موزوں قسم کا انتخاب کریں۔

۔

25/10/2025

رائزول — چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا مؤثر خاتمہ!

گندم کے کھیت میں اگر چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں پھیل جائیں تو پیداوار کمزور پڑ جاتی ہے۔ رائزول ان نقصان دہ جڑی بوٹیوں کا تیز اور دیرپا خاتمہ کرتا ہے، جس سے گندم کے پودے مزید مضبوط، سبز اور بھرپور دانے والی فصل دیتے ہیں۔

رائزول کے ساتھ حاصل کریں:
صاف زمین، طاقتور پودے، اور بھرپور پیداوار۔

Best of Rise AG Group    ゚
18/10/2025

Best of Rise AG Group

All there   are   at Rise AG Group with   .   ゚      ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
18/10/2025

All there are at Rise AG Group with .

゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Address

Plot # 4j Industrial Phase 1 Shershah Road Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise to the Yield posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share