24/08/2023
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ✨🌟💫🌻🌼🌹
Its all about energy services in Muzaffarabad, AJK Pakistan.
آزادکشمیر میں لوڈشی?
Uppar Gharipan, Opposite Cheif Engineer Electricity Office
Muzaffarabad
13100
Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad Solar مظـفـرآباد ســـولـر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Muzaffarabad Solar مظـفـرآباد ســـولـر:
آزادکشمیر میں لوڈشیڈنگ کے بحران کے خاتمے اور سولرٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے مفید معلوماتی پیج
برائے مہربانی ہمارا مفیر پیج خود بھی لائیک کرین اور دوست احباب کو بھی انوائٹ اور شیئر کرین- https://www.facebook.com/MUZAFFARABADSOLAR ہمارا مشن مظفرآباد کے ہر گھر میں روائتی بجلی کے متبادل سولر کی بھی یقینی دستیابی۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں آپ کی کاوش سے ہم اپنے گھر و شہر کو مزید روشن و تابندہ بنا سکتے ہیں۔ میری دُعا ہے کہ ؛ دور دنیا کا میرے دم سے اندھیر ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
مزید دعا ہے کہ اللہ ہمارے دل کی دنیا بھی نورایمان سے روشن فرمائے۔ ہمیں اُس کیلئے بھی کوشش کرنی چائیے کیونکہ اصل کامیابی دُنیا کی کامیابی نہیں بلکہ آخرت کی کامیابی ہے۔