Naqvi Media News

Naqvi Media News بغیر سنسنی حقائق پر مبنی خبروں کے لیے حق کی آواز
(نقوی میڈیا نیوز) سے جڑے رہیں۔
— Follow for Authentic News

لوئر پلیٹ والے سید سجاد کاظمی، سید مبارک کاظمی (ملازمین محکمہ صحت عامہ) و سید بشارت کاظمی کے والد محترم ریٹائرڈ صوبیدار ...
16/04/2026

لوئر پلیٹ والے سید سجاد کاظمی، سید مبارک کاظمی (ملازمین محکمہ صحت عامہ) و سید بشارت کاظمی کے والد محترم ریٹائرڈ صوبیدار سید معظم حسین کاظمی آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 16 اپریل 2026 بروز جمعرات، دن 00-2 بجے یونیورسٹی گراؤنڈ اپر اڈا میں ادا کیا جائے گا۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین

ضلع جہلم ویلی میں نوجوانوں اور خواتین میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان پر ایک اہم اور آگاہی سیمینار کا انعقاد Fixit People...
12/04/2026

ضلع جہلم ویلی میں نوجوانوں اور خواتین میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان پر ایک اہم اور آگاہی سیمینار کا انعقاد Fixit People AJK کے زیر اہتمام، SCO، ISPR اور ڈسٹرکٹ کونسل کے اشتراک سے کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، ماہرین تعلیم، طلبہ اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل طیب منظور کیانی تھے جبکہ دیگر معزز شرکاء میں ڈی ایس پی فیصل خان، چیف میونسپل کمیٹی ذوالفقار عالم، غزالہ اشرف، فرید خان، طیبہ نذیر، عبدال امتیاز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر احمد حسن، سلمیٰ نذیر، عبدالقیوم مغل اور قاضی ذوالفقار شامل تھے۔

اس کے علاوہ ضلع بھر کے گرلز و بوائز ہائی اسکولز کے پرنسپلز، University of AJK کے طلبہ اور مختلف کالجز کے نوجوانوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

سیمینار کی صدارت مبراۃالعین نے کی، جبکہ چیئرپرسن ارسلان میر اور میڈیا ہیڈ سعد نصیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اپنے افتتاحی خطاب میں مبارہۃ العین نے تنظیم کا تعارف پیش کرتے ہوئے سیمینار کے اغراض و مقاصد بیان کیے اور کہا کہ خودکشی جیسے حساس مسئلے پر کھل کر بات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

کلیدی مقرر مفتی یاسر علی کیانی نے اپنے خطاب میں خودکشی کے اسباب کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں واضح کیا اور بتایا کہ دین اسلام میں انسانی جان کی حرمت انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے معاشرے، والدین اور تعلیمی اداروں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو امید، رہنمائی اور مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا ہوگا۔

ڈی ایس پی فیصل خان نے کہا کہ ذہنی دباؤ، سماجی تناؤ اور رہنمائی کی کمی نوجوانوں میں بڑھتے مسائل کی بڑی وجوہات ہیں، جن کے حل کے لیے اداروں اور معاشرے کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل طیب منظور کیانی نے اپنے خطاب میں اس مسئلے کو انتہائی سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی سطح پر آگاہی مہمات، کونسلنگ مراکز اور تعلیمی پروگرامز کے ذریعے اس رجحان کو کم کیا جا سکتا ہے۔

دیگر مقررین جن میں ذوالفقار عالم، غزالہ اشرف، فرید خان، طیبہ نذیر، عبدال امتیاز، احمد حسن، سلمیٰ نذیر، عبدالقیوم مغل اور قاضی ذوالفقار شامل تھے، نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں میں مثبت سوچ، تعلیم، رہنمائی اور ذہنی صحت کے حوالے سے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

سیمینار کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ معاشرے میں آگاہی، تعلیم اور مشترکہ کوششوں کے ذریعے خودکشی جیسے سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ نوجوان نسل کو ایک محفوظ اور روشن مستقبل فراہم کیا جا سکے۔
https://chat.whatsapp.com/FpEJep9bVWmAlzomYtxPi2

12/04/2026

Host by Fixit people ajk
Seminar collaboration with SCO, ISPR AND DISTRICT COUNCIL
Increasing su***de ratio among youth and women in current decade
Guest of the event
- Chairman District council Tayyab manzoor kiani
- DSP Faisal Khan
- Chief MC zolfiqar alam
- ghazala Ashraf
- Fareed Khan
- tayyba nazir
- Abdul imtaiz
- DEO Ahmed Hasan
- DEO Salma nazir
- Abdul qayum Mughal
- MD smart school kazi zolfiqar
- principals of girls and boys high school district Jhelum Valley
- key note speaker m***i yasir Ali kiani
- major participants university of AJK student & college

Fixit people ajk team
President Mubara-Tul-Ain
Chairperson Arsalan mir
Media head saad naseer

1. Mubara-Tul-Ain speech introduction of NGO and overview of seminar
2. M***i yasir Ali kianii , su***de causes According to Islam and how it can be reduced and our role in society
3. DSP FAISAL MUGHAL
4. Chairman District council Tayyab manzoor kiani
- DSP Faisal Khan
- Chief MC zolfiqar alam
- ghazala Ashraf
- Fareed Khan
- tayyba nazir
- Abdul imtaiz
- DEO Ahmed Hasan
- DEO Salma nazir
- Abdul qayum Mughal
- MD smart school kazi zolfiqar

https://chat.whatsapp.com/FpEJep9bVWmAlzomYtxPi2

12/04/2026

*Naqvi Media News*

*ہیڈ لائنز، نقوی میڈیا نیوز*

*؛؛؛؛ ملک کے مختلف شہروں سے خبریں اور صورتحال دیکھیے صرف نقوی میڈیا نیوز پر ؛؛*

*Naqvi Media News Pakistan*

*حق کی آواز*

*سبھی رنگ کائنات کے*

*ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ*

*تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کیلئے چینل کو سبسکرائب،لائک اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور گھنٹی کے بٹن کو دبانا نہ بھولیں تاکہ ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچتی رہیں*

https://chat.whatsapp.com/EUcvGoPxMCr2r2495Ld9WS?mode=gi_t
*خبروں،تمام قسم کے اشتہارات،انٹرویوز،مذہبی،سیاسی،سماجی، معاشرتی و دیگر پروگرامز کی مکمل کوریج اور چینل پر نشر کرنے کے لیے رابطہ کریں۔*

*پاکستان بھر اور بیرون ممالک سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نمائندگی کیلئے رابطہ کریں*

📱*+923455450283*

10/04/2026

کمال کردیا بھارتی اینکر نے جو آج تک پاکستانی ملا اور میڈیا نہیں بول سکا وہ اس اینکر نے بول دیا سلوٹ ہیں اس اینکر کو👍👌👏

https://chat.whatsapp.com/FpEJep9bVWmAlzomYtxPi2

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَآل سعود  دہشتگرد تکفیری سلطنت نے قطیف سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ کمسن بچوں م...
10/04/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آل سعود دہشتگرد تکفیری سلطنت نے قطیف سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ کمسن بچوں مصطفیٰ سبیتی اور 12 سالہ علی سبیتی کو بحرین کے آل خلیفہ بادشاہت کا تختہ الٹنے کے جرم میں پھانسی / سر تن سے جدا کرکے شہید کردیا۔

یا اللہ انصاف کر ان پر اپنا عذاب نازل فرما ان کو نشان عبرت بنا، یہ ظالم ایران سے لڑ نہیں سکتے اور شیعہ شہریوں پر ظلم و ستم کرتے ہیں جن کا جرم محمد ص و آل محمد ص سے محبت کرنا ہے

*حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے، ایرانی سپریم لیڈر کا اہم پیغام جاری*ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران ...
10/04/2026

*حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے، ایرانی سپریم لیڈر کا اہم پیغام جاری*

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی چارہ ظاہر کر سکیں۔

سڑکوں پر عوام کی موجودگی 40 دنوں کی طرح جاری رہنی چاہیے، آبنائے ہرمز کے انتظام کو نئے مرحلے میں لے کر جائیں گے۔

https://chat.whatsapp.com/FpEJep9bVWmAlzomYtxPi2

*پاکستان میں 93 فیصد عوام حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کے حامی ہیں: سروے*امریکا ، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی...
10/04/2026

*پاکستان میں 93 فیصد عوام حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کے حامی ہیں: سروے*

امریکا ، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے۔

گیلپ کے تازہ ترین سروے میں سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں 93 فیصد عوام ، جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور 80 فیصد امن کے لیے پر امید ہیں۔

8 اور 9 اپریل کو ہونے والے سروے میں سامنے آیا کہ 82 فیصد عوام ، جنگ بندی کے لیے پاکستانی حکومت کی کوششوں سے واقف ہے جبکہ 46 فیصد عوام نے کہاکہ وہ ایک زبردست ڈیل کے بارے میں سن رہے ہيں۔

سروے کے مطابق 93 فیصد عوام نے جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کی ہے ، جن میں 72 فیصد ایسے ہیں جو اس کی پرزور حمایت کرتےہیں ، جبکہ ثالثی سے گریز کرنے والوں کی تعداد بہت کم رہی۔

سروے کے مطابق 80 فیصد شہری سمجھتے ہيں کہ جنگ بندی سے معاملہ امن کی طرف جائے گا ، اور ان میں سے بھی 44 فیصد ایسے ہیں جو امن کے لیے بہت زیادہ پرامید ہيں۔

https://chat.whatsapp.com/FpEJep9bVWmAlzomYtxPi2

*وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی رہنماؤں کے رابطے۔**مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار*وزیراعظم پاکستان محمد شہ...
10/04/2026

*وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی رہنماؤں کے رابطے۔*
*مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار*

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کو عالمی رہنماؤں کی جانب سے ٹیلیفونک رابطوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں پاکستان کی سفارتی کوششوں اور ایران-امریکہ جنگ بندی میں کردار کو بھرپور سراہا جا رہا ہے

https://chat.whatsapp.com/FpEJep9bVWmAlzomYtxPi2

10/04/2026

بغیر سنسنی حقائق پر مبنی خبروں کے لیے حق کی آواز
(نقوی میڈیا نیوز) سے جڑے رہیں۔
— Follow for Authentic News

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqvi Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naqvi Media News:

Share