Thermal Power Station - TPS Muzaffargarh.

Thermal Power Station - TPS Muzaffargarh. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thermal Power Station - TPS Muzaffargarh., Energy Company, Muzaffargarh.

‎
08/02/2024

نون لیگ .....
06/02/2024

نون لیگ .....

عمران خان کا جیل سے پیغام:“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔مجھے اور پاکست...
06/02/2024

عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“

05/02/2024

‏اہم ‼️
پولنگ سٹیشن میں بیٹھے تمام پولنگ ایجنٹس کا کام ایک ہی ہوتا ہے:
دھاندلی نہ ہونے دینا، صحیح گنتی کروانا اور فارم 45 بحفاظت امیدواروں تک پہنچانا

خدانخواستہ اگر کہیں کسی کو PTI کا پولنگ ایجنٹ نہیں بننے دیا جاتا تو کسی اور امیدوار سے “اتھارٹی لیٹر” بنوا کر پولنگ ایجنٹ بن جائیں

یہ بھی ممکن نہیں تو
پی ڈی ایم کے علاوہ باقی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو سپورٹ کریں اور تگڑا کریں تاکہ وہ دھاندلی نہ ہونے دیں

05/02/2024

‏ذہن نشین کرلیں !
ہر شخص ووٹ ڈالنے نکلے ۔ ووٹوں کی گنتی تک موجود رہیں۔ فارم 45 حاصل کریں ۔
تمام ووٹران اپنے حلقے کے ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر اکٹھے ہوجائیں جہاں نتائج کا اعلان ہونا ہے۔ اپنے امیدوار کے اعلان تک ہزاروں لوگ ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر موجود رہیں۔ عمران خان کے امیدوار کی فتح کا نوٹیفکیشن کروانا آپ کی ذمہ داری ہے۔

‏بھارت نے یاسین ملک کو سزا سنا دی مگر اُسکی بیوی پر ہاتھ نہیں ڈال...‏۸ فروری کو ووٹ ڈالنا ہےہر ظلم کا بدلہ لینا ہے‎ ‎  ‎...
04/02/2024

‏بھارت نے یاسین ملک کو سزا سنا دی مگر اُسکی بیوی پر ہاتھ نہیں ڈال...
‏۸ فروری کو ووٹ ڈالنا ہے
ہر ظلم کا بدلہ لینا ہے


عمران خان نے فیصلہ سننے کے بعد شہادت کی انگلی آسمان کی طرف بلند کی اور کہا اللہ الحق ہے وہ سب دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے ۔...
03/02/2024

عمران خان نے فیصلہ سننے کے بعد شہادت کی انگلی آسمان کی طرف بلند کی اور کہا اللہ الحق ہے وہ سب دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے ۔
‏____
انتہائی افسوسناک اور بدترین سیاسی انتقام
نواز شریف کے لیے نظام اتنا گھٹیا ہو جائے گا کبھی نہیں سوچا تھا۔
___
اسلام کی چودہ سو سال کی تاریخُ میں شاید یہ پہلا کیس ہوگا جس میں ایک میاں بیوی کو نکاح کرنے پر سزا ملی ہو۔

انتقام کی آگ ہے کہ ٹھنڈی ہونے کا نام نہیں لے رہی۔

جس گھٹیا پن پر یزید اور کفار مکہ بھی نہیں اُترے، اس پر ریاست پاکستان اُتر چُکی ہے
_____
تمام فیصلے صادر ہو چکے، اب 8 فروری کو عوام اپنا فیصلہ سنائے گی!

‏‎ "انڈیا میں داود ابراہیم کی بیوی پر بھی ہاتھ نہیں ڈالا گیا ، امریکہ نے جسکے لیے 11 سال تورا بورا میں بمباری کی اسکی بی...
03/02/2024

‏‎
"انڈیا میں داود ابراہیم کی بیوی پر بھی ہاتھ نہیں ڈالا گیا ، امریکہ نے جسکے لیے 11 سال تورا بورا میں بمباری کی اسکی بیوی پربھی ہاتھ نہیں ڈالا تم دنیا کے سب سے بڑے بے غیرت ہو"
---
ہم اپنی زندگی کے نہائت اہم موڑ سے گزر رہیں جہاں ہمارے سامنے اللہ کے وعدے پر عمل ہوتا دکھائی دے رہا ہے.
اللہ تعالیٰ نے فرمایا "عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے " ریاستی مشینری اور زمینی خداوں نے اپنی پوری طاقت لگادی. کیا عمران خان کی عزت کم کرسکے، اسکو ذلیل کرسکے؟
ہمیں اس سے سبق سیکھنا چاہیئے اور خالق سے رشتہ مضبوط کرنا چاہیئے. زمینی خداوں کے سامنے جھکنے کی بجائے صراط مستقیم پر چلنا چاہیئے.طاقت کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ ہے. اس کی لاٹھی بے آواز ہے. یکجہتی کیساتھ سفر جاری رکھیں. 8 فروری کو ملک کے طول و عرض میں نکلیں اور ہمیشہ کے لیے اس ملک کی تقدیر بدل دیں.
چند لاکھ کی ڈسٹری بیوٹڈ کرپٹ ایڈمنسٹریشن کروڑوں لوگوں کو کنٹرول نہیں کرسکتی. پرامن طریقے سے ووٹ ڈالیں اور پرامن رہتے ہوئے اسکی حفاظت یقینی بنائیں.
کچھ گھنٹے یا کچھ دن اگر اس مقصد کو دیں گے تو ہمیشہ کے لیے اس ملک کی قسمت بدل جائے گی.

‏تمام تر ہتکھنڈے اپنا لینے کے بعد منصوبہ سازوں کو اندازہ ہوچکا ہے کہ عوام کا فیصلہ تبدیل کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ کسی نا ...
03/02/2024

‏تمام تر ہتکھنڈے اپنا لینے کے بعد منصوبہ سازوں کو اندازہ ہوچکا ہے کہ عوام کا فیصلہ تبدیل کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ کسی نا کسی شکل میں تحریکِ انصاف کو کھیل کا حصہ رکھنا بھی مجبوری ہے تاکہ دنیا انتخابات کی شفافیت پر زیادہ سوال نہ اٹھائے لیکن لندن پلان کی کامیابی اور بیرونی آقاؤں کے ساتھ کیے وعدوں اور ذاتی مفادات کا تحفظ بھی مطلوب ہے۔ اس لیے بشری بی بی کےذریعے خان صاحب کو درج ذیل شرائط پہنچانے کی کوشش کی گئی؛
۱- مقتدرہ کے معتوب قرار دیے گئے افراد (جن میں میرا نام سرِ فہرست تھا) تحریری معافی مانگیں اور ہمیشہ کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ ان کے خاندان کے افراد میں سے کسی کو آگے لایا جاسکتا ہے لیکن وہ خود دوبارہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔
۲- عمران خان اگلے تین سال بنی گالہ میں مقید رہیں گے اور پارٹی یا انتخابات جیتنے کی نتیجے میں بننے والی تحریکِ انصاف کی حکومت کو کسی قسم کا کوئ مشورہ سیاسی، یا حکومتی امور سے متعلق نہیں دے سکیں گے۔
۳- عمران خان کو تین نام دیے جائیں گے جن میں سے کسی ایک کو وہ اگلا وزیر اعظم نامزد کردیں گے، اور عوام میں تاثر یہی دیا جائیگا کہ یہ فیصلہ عمران خان کی جانب سے کیا گیا۔ ایک سال تک اِس حکومت کی کارکردگی کو جانچا جائیگا اور اُس کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائیگا۔
بشری بی بی کی جانب سے خان صاحب تک اِن میں سے کوئ بھی شرط پہنچانے سے انکار کیا گیا جس کے بعد سے انہیں دباؤ میں لانے کے لیے تمام تر میڈیا اور ریاستی مشینری کا استعمال بروئے کار لایا جارہا ہے۔
میرے پاکستانیو میں جانتا ہوں آپ باشعور ہیں اور ان تینوں شرائط سے مطلوب نتائج کا اندازہ خود لگا سکتے ہیں! آپ یہ بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان شرائط کو نا ماننے کی صورت میں ان کو کِن نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہونگی اور اُن پر کس رفتار سے عملدرآمد جاری ہے۔
آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اِس وقت خان صاحب اور ان کی اہلیہ اُن کے نرغے میں ہیں۔ اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کا شعور ان کے کسی انتہائ اقدام کے راستے کی اکلوتی رکاوٹ ہے۔حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فی الحال میرا اس سے زیادہ کہنا مناسب نہیں۔ اس وقت ضروری ہے کہ آپ اپنا فوکس ۸ فروری پر رکھیں، اور اپنی آنکھیں اور کان کھلیں رکھیں۔
آپ کا لیڈر اللہ کے بعد آپ کے بھروسے یہ صعوبتیں جھیل رہا ہے۔

‏سویلین بیوروکریسی میں صدر کی بات نہ ماننے کی ہمت نہیں ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اس جعلسازی کا حکم کس نے دیا، اصل سوال یہ ہ...
20/08/2023

‏سویلین بیوروکریسی میں صدر کی بات نہ ماننے کی ہمت نہیں ہے۔

ہم سب جانتے ہیں کہ اس جعلسازی کا حکم کس نے دیا، اصل سوال یہ ہے کہ کیا ان پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا؟

یہ ہمارا آئینی نائن الیون ہے، ریاست پاکستان پر براہ راست حملہ ہوا ہے

‏آپ ایڑھی چوٹی کا زور لگا چکے ہیں آپ کو عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ملا۔ جس نے اپنی ارب پتی بیوی سے طلاق کے وقت یہ حق ہون...
13/08/2023

‏آپ ایڑھی چوٹی کا زور لگا چکے ہیں آپ کو عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ملا۔ جس نے اپنی ارب پتی بیوی سے طلاق کے وقت یہ حق ہونے کے باوجود کہ اس کی آدھی دولت لے سکتا ہے لیکن اس نے ایک پیسہ نہیں لیا اور آپ ایسے انسان پر گھڑی کا الزام لگا کر کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں
یہ قوم اس شخص کو چالیس سال سے جانتی ہے اسی لئے تو ہر حربہ آزما کر دیکھ لیا آپ نے لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا

اور آخری بات؛

اگر کسی کو حب الوطنی سیکھنی ہے تو عمران خان سے سیکھے بس اتنا ہی کہنا تھا ۰۰!!!!

‎ َہ_رَگ_عمران_خان

12/08/2023

نون لیگ کا نظریہ: بوٹ کو عزت دو..

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thermal Power Station - TPS Muzaffargarh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category