Solex Chemicals Pvt Pakistan

Solex Chemicals Pvt Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Solex Chemicals Pvt Pakistan, Chemical company, Narowal.

سلفر :سلفر کا دو قسم کا کردار ہوتا ہیں 1- پودے کے اندر 2- زمین کے اندرپہلے اگر ہم بات کرلیں پودے کے اندر کس طرہ سلفر کام...
06/12/2024

سلفر :

سلفر کا دو قسم کا کردار ہوتا ہیں
1- پودے کے اندر
2- زمین کے اندر

پہلے اگر ہم بات کرلیں پودے کے اندر کس طرہ سلفر کام کرتا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ "سلفر پودے میں ڈیفینس سسٹم کا نام ہے"
1- سلفر خوراک بنانے(Photosynthesis) میں اہم کردار ادا کرتا ہے
2- پودے کے اجزائے تالیف کے عمل میں امائنو ایسڈ کا حصہ بن کر پروٹین بناتا ہے۔
3- زیادہ پرٹین کی وجہ سے پودا مضبوط ہوتا ہے اور مضر حالات وائرس کے حملے اور موسمی تبدیلیوں میں قوت مدافیت دیتا ہے۔

سلفر کے زمین میں کردار۔
زمین کی Ph کو کنٹرول کرتا ہے

1- سوڈیم کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے۔

2- سلفر کی موجودگی سے زمین نرم اور بھربھری ہوتی ہے جس سے جڑوں کی افزائش اچھی ہوتی ہے
3- زمین کے مسام کو کھولتا ہے، زمین کو ہوادار بناتا ہے اور زرخیزی کو بڑھاتا ہے

4- جڑیں دور دور سے خوراک بآسانی لے سکتی ہیں
5- سلفر زمین میں موجود بیکٹیریا کی خوراک ہے
5- ہوا دار زمین میں بیکٹیریل فنکشن ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے
6- ہوا کی غیر موجدگی میں جو بیکٹیریا زمین میں کام کرتے ہیں سلفر ان بیکٹیریا کی افزائش کا سبسب بنتا ہے اور ہر حالت میں پودے کو خوراک کی فراہمی یقینی بناتا ہے
7- یہی بیکٹیریا دیگر کھادوں کو پودے کے استعمال کے قابل بناتی ہیں۔

فنگس کی بات کریں تو سلفر فنگس کے خلاف بھی کام کرتا ہے
رسٹ اور پوڈری ملڈیو کے خلاف قوت مدافیت پیدا کرتا ہے
مائٹس تھرپس اور سکیل کے خلاف موثر ہے۔
موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے یا زیادہ نمی کی وجہ سے پود گلنے اور گرنے لگتے ہیں جس پر سلفر بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اور پودے کا سہارا بنتا ہے..

سولیکس دوست مرکز۔Solex dost shop.سولیکس کیمیکل پرائیویٹ لمیٹڈ کی تمام پراڈکٹ اب "ٹوٹل ایگرو ٹریڈرز نورکوٹ"پر دستیاب ہیں ...
25/08/2024

سولیکس دوست مرکز۔
Solex dost shop.
سولیکس کیمیکل پرائیویٹ لمیٹڈ کی تمام پراڈکٹ اب "ٹوٹل ایگرو ٹریڈرز نورکوٹ"پر دستیاب ہیں ۔سولیکس کا وعدہ ۔۔کم خرچ زیادہ منافع ۔
ھم ٹوٹل ایگرو ٹریڈرز نورکوٹ کے مالکان کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ایم ڈی ۔چوھدری ناصر محمود ۔03054213605
ایم ابوبکر ناصر ۔
چوھدری عمر بشارت ۔
Solex Chemicals Pvt ltd . Narowal Area sales manager.Shafqat Mehmood.03008016775.

آرشد ندیم نے پاکستان کے لیے فخر انگیز کام کیا۔ انہوں نے جاکر بہت بڑی کامیابی حاصل کی اور پاکستان کو فخر دلایا۔ انکی قابل...
10/08/2024

آرشد ندیم نے پاکستان کے لیے فخر انگیز کام کیا۔ انہوں نے جاکر بہت بڑی کامیابی حاصل کی اور پاکستان کو فخر دلایا۔ انکی قابلیت، محنت اور جذبے نے دنیا کو حیران کر دیا۔ آرشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کیا، ہمیں فخر ہے۔

منجانب ۔ٹوٹل ایگرو ٹریڈرز نورکوٹ

سولیکس نام ہے اعتماد کا...سولیکس کا وعدہ کم خرچ میں زیادہ منافع وعودں سے وعدوں کی تکمیل تک کا سفر... سولیکس کا وعدہ پیدا...
08/08/2024

سولیکس نام ہے اعتماد کا...
سولیکس کا وعدہ کم خرچ میں زیادہ منافع

وعودں سے وعدوں کی تکمیل تک کا سفر...

سولیکس کا وعدہ پیداوار زیادہ




08/08/2024

سولیکس نام ہے اعتماد کا...
سولیکس کا وعدہ کم خرچ میں زیادہ منافع

وعودں سے وعدوں کی تکمیل تک کا سفر...

سولیکس کا وعدہ پیداوار زیادہ



Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solex Chemicals Pvt Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share