Trick and tips 202

18/08/2025

جہاں تک ممکن تھا بھاگا تیرے پیچھے لو اب اس سے آگے تمہاری بد نصیبی ، یا میری بد نصیبی🖤🙂🥀

#

27/09/2022
05/02/2021

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔

بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اورفاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا۔ جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو اسے بہت غصہ آیا۔ وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو، چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟

فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے، کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے.. یہ کہہ کر فقیر آگے چل پڑا،

فاحشہ عورت چھت پر چل رھی تھی تو اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور زمین پر سر کے بل گر جاتی ہے، اس کو ایسی شدید چوٹ لگتی ہے کہ موقع پر ہی مرجاتی ہے۔

شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بدعا دی تھی، جس کی وجہ سے یہ قیمتی جان چلی گئی

فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے تک نہیں پہنچ پائے تھے کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا کہ بڑے فقیر بنے پھرتے ہو، حوصلہ بھی نہیں رکھتے ہو

فقیرنے کہا کہ کیا ہوا میاں؟ لوگوں نے کہا کہ تم نے بددعا دی اور عورت کی جان چلی گئی

فقیرنے کہا کہ واللہ میں نے تو کوئی بددعا نہیں دی تو لوگوں نے ضد کی اور کہا کہ نہیں تیری بددعا کا کیا دھرا ہے۔

جب لوگوں نے ضد کی تو فقیر نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو میں نے کوئی بددعا نہیں کی، یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.

لوگوں نے کہا کہ وہ کیا؟ فقیر نے کہا کہ جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا، اس نے مجھے مارا تو پھر میرے یار کو بھی غصہ آگیا........!!!

یہ تو ممکن نہیں کہ بچ کے نکل جاؤ تمیہ کوئی جھیل نہیں، آنکھوں کی گہرائی ہے💕M.S
04/02/2021

یہ تو ممکن نہیں کہ بچ کے نکل جاؤ تم
یہ کوئی جھیل نہیں، آنکھوں کی گہرائی ہے💕
M.S

پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس،پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا...!!M۔S
04/02/2021

پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس،
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا...!!
M۔S

کل سُنی گُفتگو  #حیوانوں کی چُھپ کر مَیں نے سبھی کہتے تھے کہ  #انسان سے ڈر لگتا ھے۔۔۔۔😢😢😢😢
06/06/2020

کل سُنی گُفتگو #حیوانوں کی چُھپ کر مَیں نے
سبھی کہتے تھے کہ #انسان سے ڈر لگتا ھے۔۔۔۔
😢😢😢😢

23/05/2020

23-May-2020
My Telenor App

18/05/2020

18 May my telenor questions aswer today
1 👉A
2👉A
3👉D
4👉C
5👉A
11431
Please _like & share

Address

Narowal

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trick and tips 202 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share