Hussaini Network

Hussaini Network I'm Servant Of Imam Hussain __Jaffri

Say ameen
26/11/2025

Say ameen

درس اخلاق : خدا کے در پر جانا چاہئے تا کہ دوسروں کے سامنے گڑگڑانے سے بے نیاز ہو جائیںانسان سر سے پاؤں تک نیازمند ہے۔ ان ...
16/04/2024

درس اخلاق : خدا کے در پر جانا چاہئے تا کہ دوسروں کے سامنے
گڑگڑانے سے بے نیاز ہو جائیں

انسان سر سے پاؤں تک نیازمند ہے۔ ان مشکلات سے نجات اور ان ضرورتوں کی تکمیل کا مطالبہ ہم کس سے کریں؟ خداوند متعال سے، کیونکہ وہ ہماری حاجتوں سے واقف ہے۔ خدا جانتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ کیا ضروری ہے، اور کون سی چیز آپ اس سے مانگ رہے ہیں۔ لہذا اپنے خدا سے مانگئے۔ آپ کے پروردگار نے فرمایا ہے: "مجھ سے دعا کرو" یعنی مجھ کو پکارو میں تم کو جواب دوں گا، البتہ یہ جواب دینا، ضرورت پوری کر دینے کے معنی میں نہیں ہے۔ وہ فرماتا ہے: میں تم کو جواب دیتا ہوں اور لبیک کہتا ہوں، "استجب لکم"۔ یقینا یہ الہی استجابت بہت سے مواقع پر حاجت کی تکمیل اور جو کچھ آپ نے خدا سے چاہا ہے اس کی تکمیل کے ساتھ ہے۔ انسان ضرورتمند ہے اور ان ضرورتوں کی تکمیل کا وہ مطالبہ کرتا ہے خدا کے گھر کے دروازے پر جانا چاہیے تاکہ دوسروں کے سامنے گڑگڑانے سے بے نیاز ہوجائیں۔ امام خامنہ ای ❤️👀🤝

❤❤🙏
16/04/2024

❤❤🙏

20/02/2017
Humari be sun Le Ya Mola Imam Ameen
13/02/2017

Humari be sun Le Ya Mola Imam Ameen

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share