21/10/2025
📰 اہم خبر برائے نوجوانانِ شکئی 🌿
شکئی یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری محمد بلال نے
پاکستان مسلم لیگ نون کے نوجوان ٹکٹ ہولڈر کاشف وزیر کے تعاون سے
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی محترم شبیر احمد صاحب
اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان سےاہم ملاقات طے کر نے کی کوشش کر رھے ہیں
اس ملاقات میں تحصیل شکئی اور وزیرستان کے نوجوانوں کے مسائل، روزگار، تعلیم، اسکل ڈویلپمنٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے۔
یہ ملاقات وزیرستان کے نوجوانوں کے لیے ایک اہم پیش رفت اور ترقی کی نئی امید ہے 💪
📍 اہم اعلان:
اسلام آباد اور پشاور میں موجود تمام شکئی کے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ
وہ اس پروگرام کے سلسلے میں ہم سے رابطہ ضرور کریں تاکہ آپ کی آواز بھی شامل ہو سکے۔
رابطہ:
📞 0343-99994701 / 0300-5980498
✉️ [email protected]
آئیں! مل کر اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک روشن، پُرامن اور خوشحال مستقبل تعمیر کریں۔ 🤲