Adda Pahrianwali

Adda Pahrianwali بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم

22/09/2025
خوبصورت زندگی کا راز1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے و...
23/08/2023

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے اگر آپ یہ سارہ پلین افوڈ نہیں کرسکتے تو جتنا اس میں آسان لگے وہ روٹین بنالیں
یہ سب آپ کی اچھی صحت اور تندرست زندگی کے لیے ہے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نہایت افسوس بہت بڑے غم کی خبر 😭 بہت ہی پیارادوست اور بھائیحسنین مشتاق گوندل   ...
25/07/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نہایت افسوس بہت بڑے غم کی خبر 😭
بہت ہی پیارادوست اور بھائی

حسنین مشتاق گوندل

چیئرمین جم خانہ پھالیہ۔ روڑ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گۓ ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 🤲😭😭

اے میرے بچپن کے دن.... ‏ہر خوشی پیسے سے نہیں ملتی..😒کچھ خوشیاں لوہے لیلن، سُکیاں روٹیاں تے اڈی آلیاں جوتیاں تو وی لبھ جا...
24/06/2023

اے میرے بچپن کے دن....
‏ہر خوشی پیسے سے نہیں ملتی..😒
کچھ خوشیاں لوہے لیلن، سُکیاں روٹیاں تے اڈی آلیاں جوتیاں تو وی لبھ جاندیاں نے..🤭🤭

عید کی تیاریاں 😂😂😂
17/06/2023

عید کی تیاریاں 😂😂😂

پاہڑیانوالی، خوفناک حادثہ۔ 6 افراد جاں بحق۔ 13 زخمی 😞۔ حادثہ اڈہ پاہڑیانوالی کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے مابین پیش آیا۔...
05/06/2023

پاہڑیانوالی، خوفناک حادثہ۔ 6 افراد جاں بحق۔ 13 زخمی 😞۔ حادثہ اڈہ پاہڑیانوالی کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے مابین پیش آیا۔
منڈی بہاؤالدین، پاہڑیانوالی میں مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

پاہڑیانوالی میں گجرات سرگودھا روڈ پر مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجہ میں ڈرائیور المعروف کاکو سکنہ پاہڑیانوالی ، بتول بی بی ، رشیدہ بی بی اور زاہدہ پروین سکنہ کوٹ پھلے شاہ سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے گئے جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے چار معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ دو زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ اور 6 شدید زخمیوں کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں منتقل کر دیا گیا۔

17/05/2023

آپ نے پہلے اڈا پاہڑیانوالی شہر کا نظارہ
پہلے کبھی نہیں دیکھا ہو گا @ 2023

مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے۔"بھائی جان، ٹیوب بدلنی پینی"
17/05/2023

مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے۔
"بھائی جان، ٹیوب بدلنی پینی"

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے  کہ معروف نعت خواں  پیر سید مظہر حسین خوارزمی حرکت کلب بند ہونے کی وجہ سے اب اس دار...
02/02/2023

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معروف نعت خواں پیر سید مظہر حسین خوارزمی حرکت کلب بند ہونے کی وجہ سے اب اس دار فانی سے کوچ کر گئے . جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
کاپی۔۔۔

Address

Adda Pahrianwali
Pahrianwali
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adda Pahrianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share