22/12/2022
القرآن
میرےایمان والے بندوں سےکہہ دیجئے کہ نمازوں کوقائم رکھیں اورجو کچھ ہم نےانھیں دے رکھا ہےاس میں سے کچھ پوشیدہ اورظاہر خرچ کرتے رہیں اس سے پہلے کہ وہ دن آجائے جس میں نہ خریدوفروخت ہوگی نہ دوستی اور محبت۔