03/05/2026
ویلج کونسل شہتوت نیشنل پارٹی کے نو منتخب عہدیداران صدر حاجی عظم خان جنرل سیکرٹری نادر علی ۔سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد کو عہدے ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔اللہ تعالیٰ سے دعا گو ھو کہ دونوں کزن اپنے عہدے کے ذمداری احسن طریقے سے نبائے ۔۔۔۔ایک بار پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔
Anp shangla UC ranyal