Town Medical City Peshawar

Town Medical City Peshawar TMC...... TOWN MEDICAL CITY 🏙️
COMING 🔜 SOON

27/06/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام جبکہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

01/09/2023
جماعت اسلامی کی 2 ستمبر- ہڑتال کے مطالباتبجلی کی قیمت کم کرو۔
28/08/2023

جماعت اسلامی کی 2 ستمبر- ہڑتال کے مطالبات
بجلی کی قیمت کم کرو۔

21/08/2023

میں آپ کا گھر دوبارہ بناؤں گا ۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ایک غریب مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی بچی کو دلاسہ ۔۔ لیڈر اور لٹیرے میں یہی فرق ہوتا ہے۔ لیکن افسوس کہ پاکستانی عوام نے آج تک اپنے محسنوں کو نہں پہچانا ۔

19/08/2023

پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن ۔۔۔حضرت بلال کا جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان۔۔
ہم اپنے طرف سے اور تحصیل براول کے تمام جماعت اسلامی لیڈر شپ کے طرف سے حضرت بلال بھائی کو جماعت اسلامی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
محمد اجمل خان۔۔
امیر جماعت اسلامی براول زون۔

19/06/2023

جماعت اسلامی۔۔۔کو ہر لحاظ سے سپورٹ کرینگے
ان شاءاللہ ۔۔
کیونکہ جماعت اسلامی والے کرپٹ نہں۔۔
بربرائے فروخت نہں۔۔
کارکردگی اور کردار میں ان کا کوئی مقابلہ نہں کرسکتا ۔
مخالفین خصوصاً جے یو آئی والوں کے اگتے بگتے قابل دید ہے۔۔

4 کلومیٹر روڈ  7 ارب روپے ۔۔۔۔حالانکہ جماعت اسلامی کے عنایت اللہ خان صاحب نے پی کے 12 میں چکیاتن تا شاہی ٹاپ 50,60 کلومی...
19/06/2023

4 کلومیٹر روڈ 7 ارب روپے ۔۔۔۔
حالانکہ جماعت اسلامی کے عنایت اللہ خان صاحب نے پی کے 12 میں چکیاتن تا شاہی ٹاپ 50,60 کلومیٹر روڈ 1 ارب 34 کروڑ روپے میں تقریبا مکمل کیا ہے۔۔ کرپشن نہں ہڑپشن ہیں ۔۔

29/05/2023

چکیاتن گریڈ افتتاح کیلے تیسری بار وزیراعظم کا مشیر آیا آخر کار مسلم لیگ کے کارکن بھی تنگ اگئے۔۔ امیر مقام کا مسلم لیگی کارکن کیطرف سے گو نواز گو ، نواز شریف تباہ ہے، نواز شریف چور ہے کے نعروں سے پرتپاک استقبال ۔۔
ہم ایک بار پھر افتتاح کرنے کیلے دیر آنے کی دعوت دیتے ہیں ۔ تاکہ بچا کچھا کسر بھی پورا ہوجائے

29/05/2023
EAD...2nd... day...at...Shai Top
23/04/2023

EAD...2nd... day...at...Shai Top

Address

Peshawar

Telephone

+923451511433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Medical City Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Town Medical City Peshawar:

Share