04/08/2026
📢 خوشخبری! ایک نیا قدم، بہتر خدمت کی طرف 🌟
AZ insulation
پچھلے 6 سال سے کامیابی کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ آپ کے اعتماد اور ہماری انتھک محنت کے باعث، ہم اپنے معیار کو مزید بہتر بناتے ہوئے ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں!
آپ سب کی آسان رسائی اور سہولت کے لیے ہم نے اپنا آفس DHA اور Regi Model Town کے قریب شفٹ کر دیا ہے۔
📍 نیا پتہ (New Address):
2nd Floor, Madina Tower, Badezai Stop, Main Nasir Bagh Road Peshawar
🏗️ ہماری مصنوعات اور خدمات:
تمام اقسام کی اعلیٰ معیار کی
Insulation, Waterproofing & Soundproofing solutions
کے لیے آج ہی ہمارا نیا آفس وزٹ کریں:
[ Insulation and soundproofing ]
Glasswool
Rockwool
EPS Thermopore
XPS Jumbolon
PE Foam
NBR Foam
اس کے علاوہ تمام قسم کی
Waterproofing Services
Polyurethane chemicals coating
Acrylic co polymer
Cementitious Waterproofing
Membrane installations
کے لیے بھی ہم سے رابطہ کریں۔
AZ Insulation
آپ کے گھر اور عمارت کو گرمی، سردی اور شور سے محفوظ رکھنے کا قابلِ اعتماد نام!