28/05/2026
یومِ تکبیر — 28 مئی🇵🇰
الحمدللہ! آج کے دن پاکستان نے ایٹمی طاقت بن کر دنیا میں اپنا دفاع ناقابلِ تسخیر بنایا۔
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب ہمارے سائنسدانوں اور قوم کی قربانیوں نے پاکستان کو ایک مضبوط اور باوقار ایٹمی قوت بنایا۔
Happy Children Public School Borshat Shangla
کی جانب سے پوری قوم کو یومِ تکبیر مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور ترقی یافتہ رکھے۔ آمین 🤍💚
Coordinator: Umar Ihsan Farooqi