31/07/2026
پیٹرولیم ڈیلرز اینڈ کارٹریج ایسوسی ایشن
تمام معزز پیٹرولیم ڈیلرز کا دلی شکریہ!
ایسوسی ایشن کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر آپ سب نے جس اتحاد، نظم و ضبط اور بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ آپ کی یکجہتی نے ثابت کیا کہ ہم اپنے جائز حقوق کے لیے ایک مضبوط اور متحد قوت ہیں۔
بہزاد الرحمان
جنرل سیکرٹری
پیٹرولیم ڈیلرز اینڈ کارٹریج ایسوسی ایشن