Super Saadat Construction Company

Super Saadat Construction Company construction

31/01/2024
13/06/2023

یا اللّٰہ تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے، ہم پہ رحمت والی بارش برسا۔

11/06/2023

جب ملک کے فیصلے صحیح نہی ہوتے ظلم اور جبر لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ظالم حکمران ملک پر مسلط ہو گا جب حکومت بے وقوفوں کے پاس ہو تو اللہ کی طرف سے طوفان بھی آئے گا

Bannu walo tayar raho super pir aa raha hy  InshaAllahKuram river and kasho mines & minerals
15/10/2021

Bannu walo tayar raho super pir aa raha hy InshaAllah
Kuram river and kasho mines & minerals

Work progress of 5.5 Km, Canal Patrol Road from Regi Mode Town to Sakhi Bridge.
13/08/2021

Work progress of 5.5 Km, Canal Patrol Road from Regi Mode Town to Sakhi Bridge.



05/08/2021

اپیل بنام ،
جناب عمران خان صاحب وزیر اعظم پاکستان ،
جناب محمود خان صاحب چیف منسٹر خیبر پختون خواہ،
جناب سیکریٹری صاحب، سی اینڈ ڈبلیو خیبر پختون خواہ،
منسٹر سی اینڈ ڈبلیو صاحب خیبر پختون خواہ، ،
محترم صاحبان چونکہ آپکو بخوبی معلوم ھے کہ مہنگائ روز بروز بڑھ رھی ھے اور تمام طبقوں کی طرح کنسٹرکٹرز(ٹھیکیدار برادری ) بھی مہنگائ کی وجہ سے متاثر ھے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ سب سے زیادہ متاثر ھے تو یہ غلط نہ ھوگا ،
جناب والا سریہ ،سیمنٹ ،اینگل ائرن ، جی ائ وایئر غرض یہ کہ تعمیراتی کاموں میں استعمال ھونے والے والے تمام تر میتیریل کے نرخ دوگنے ھوچکے ھیں ،
یہاں پہ ایک بات واضح کرنا ضروری سمجھتا ھوں تاکہ قارئین پہ واضح ھو اور ان کو میری بات میری یہ درخواست اور اسکا مفہوم سمجھنے میں آسانی ھو
یہ صحیح ھے کہ حکومت کنٹریکٹرز کو مارکیٹ ریٹ دیتی ھے اور جتنا ، ڈیزل ، سیمنٹ ،سریہ کی قیمت میں اضافہ ھو تو حکومت بھی اسکالیشن کے نام پہ ٹھیکیداروں کو ان کے بلوں میں ادایئگی کرتی ھے ، جتنا ریٹ بڑھا ھو اس تناسب سے کنٹریکترز کو حکومت ادائیگی کرتی ھے
مگر یہ اسکالیشن کا قانون یہ سہولت صرف ان پراجیکٹس کے لیئے ھے جن کی مالیت 6 کروڑ سے اوپر ھو ، اس مالیت سے نیچے کے کاموں کے لیئے کوئ اسکالیشن کوئ اور مراعات کسی بھی شکل میں نہیں ھے ،
6 کروڑ سے نیچے مالیت کے کنٹریکٹس کے لیئے اسکالیشن نہ دینے کے لیئے یہ منطق پیش کیا جاتا ھے کہ چھوٹے پراجیکٹس زیادہ سے زیادہ سال چھ مہینے میں ختم ھوجاتے ھیں ،
یہ سوچ یہ قانون پہلے زمانوں کے مطابق ٹھیک تھا کیونکہ سال میں ایک مرتبہ بجٹ پیش ھوتا تھا ایک دفعہ کسی بھی چیز کی قیمت مقرر ھوتی تھی اور سارا سال وھی ریٹ رھتا تھا ، نرخوں میں اتار دیکھنے کو ملتا تھا مگر چرھاو کا کوئ تصور نہیں تھا ،
اب ایک ھفتے میں ڈیزل ، سیمنٹ ،سریہ کا ایک ریٹ ھوتا ھے تو دوسرے ھفتے میں اور ھوتا ھے ،
اور اس میں سب سے اھم بات یہ ھے کہ شہری علاقوں میں سال کے بارہ مہینے کام بند نہیں ھوتا اور چترال ، اپر دیر سوات کے ایسے علاقے بھی ھیں جہاں 4 مہینے سے زیادہ کام نہیں ھوتا ، عمومی طور پہ بھی ایسا کوئ علاقہ نہیں جہاں 7 مہینے سے زیادہ کام ھو جو معیار حکومت مانگتی ھے ،
تفصیل میں جانے کا میرا مقصد یہی ھے کہ کم مالیت کے کام بھی یہاں 15 مہینے دو سال سے کم عرصے میں مکمل نہیں ھوتے اور بعض پراجیکٹس تو ایسے ھیں کہ ٹینڈر ھوجاتے ھیں اور ان کے لیئے زمین دستیاب نہیں ھوتی ، زمین کا مسلئہ ھل کرنے میں ھی سال لگ جاتا ھے ، ایسے کئ مثال ھمارے پاس ھیں ،
لہذا ھم
وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلی صاحب،خیبر پختون خواہ،
اور سیکریٹری صاحب سی اینڈ ڈبلیو کے پی کے سے یہ گذارش کرتے ھیں کہ اسکالیشن کے قانون میں ترمیم کرکے بڑے ٹھیکیداروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے ٹھیکیداروں کو بھی یہ مراعات یہ سہولتیں دی جایئں کیونکہ اگر مارکیٹ میں نرخ برھتے ھیں تو سب کے لیئے بڑھتے ھیں اسکا اثر چھوٹے تھیکیدار پہ سب سے زیادہ پڑتا ھے ، لہذا ھماری اس گذارش پہ ھمدردانہ غور کیا جائے ، اور بہتر یہ ھوگا کہ اپ ھمارے نمائندگان ھیں اپکی نمائندگی میں ھم وزیر اعلی صاحب سے ایک نمائندہ وفد کی شکل میں ملاقات کریں اور انہیں اپنا موقف اور اپنے مسائل سے خود اگاہ کرسکیں ،
شکریہ ،
Pir jalal rehman
MD Super Saadat Construction Company

Address

Peshawar

Telephone

+923339496846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Saadat Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share