Landikotal view

Landikotal view How are you, I hope all of you brothers are fine.

In this page, we will show you the beauty of Landikotal in the north-western region of Pakistan, since it is located on the border of Torkham.

25/11/2025

کہ غواڑئ چی طورخم دروازہ دئ د روزگار دپارہ پرانیستل شی نو اولس لہ پکار چی د افغان مهاجرینو کڈئے دے بندے کڑئے شی

01/07/2025

یہ کیا ہو رہا ہے اور ہم کیا کر رہے ہیں کیا کوئی پوچھنے والہ نہیں ہے سر عام ہمیں ذلیل کیا جا رہا ہے اور انتظامیہ 🤐🤐 عالی حکام🤐🤐🤐 کچھ تو شرم کرو_

17/05/2025

مویشی منڈی سیدجمالہ
مرکز لنڈیکوتل خوگہ خیل کی ملکیت ہے ۔نہ حکومتی محکمہ اور نہ دیگر کسی قوم کا فرد یہاں پر باہر سے آنے والے مویشیوں پر ایک پیسہ بھی نہیں لے سکتا ۔یہ ہم نے عیدالالضحی کیلئے وقف کر دی ہے اور قوم خوگہ خیل بھی پیسہ نہیں لےگا ۔۔خوگا خیل مشران۔
قوم د خبر وی۔۔۔۔۔۔۔۔۔


**ضلع خیبر لنڈیکوتل پیروخیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک زاہد شینواری جوکہ اج کل محنت مزدوری کرنے کی عرض سے بیرونی ملک ...
16/05/2025

**ضلع خیبر لنڈیکوتل پیروخیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک زاہد شینواری جوکہ اج کل محنت مزدوری کرنے کی عرض سے بیرونی ملک ترکی سفر پر ہے جس کی وجہ سے علاقہ ایک سماجی نوجوان مشر سے محروم ہو گیا ہے **

لنڈی کوتل پیروخیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک و کونسلر زاہد شینواری لنڈیکوتل مسائل کمیٹی کے سرگرم مشر کے ساتھ ساتھ کرکٹ کا بہترین باؤلر اور سپورٹس گراؤنڈ میں کھیلوں کے سرگرمیوں کے دوران بہترین کمنٹیٹر بھی تھا جوکہ اج کل وہ بیرونی ملک ترکی میں محنت مزدوری کر رہا ہے جس کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور علاقے کے عوام ایک بہادر نوجوان کی خدمات سے محروم ہو گیا ہیں ملک زاہد شینواری نے رابطے پر بتایا کہ اگر زندگی ملی تو انشاءاللہ جلد ہی اپنے وطن لنڈی کوتل میں عوام کے درمیان میں موجود رہونگا اور علاقے کے عوام کی خدمت کاسلسلہ جاری رکھینگے.


کیا آپ Khanzeb Shinwari  کی رپورٹنگ سے مطمئن ہیں یا نہیں .Me 💯.
30/04/2025

کیا آپ Khanzeb Shinwari کی رپورٹنگ سے مطمئن ہیں یا نہیں .
Me 💯.

قدرت اللہ  کیپ شاپ مزمل پلازہ دوسری منزل بائیں طرف دکان نمبر ( 3 ) تین ،  آپ یہاں سے اپنے پسند کی ٹوپی بنوا سکتے ہیں ۔Qu...
30/04/2025

قدرت اللہ کیپ شاپ مزمل پلازہ دوسری منزل بائیں طرف دکان نمبر ( 3 ) تین ، آپ یہاں سے اپنے پسند کی ٹوپی بنوا سکتے ہیں ۔
Qudrat Ullah
موبائل نمبر
03481912670

Khanzeb Shinwari


KAOM DAY KHABAR V
11/01/2025

KAOM DAY KHABAR V

سوشل ایکٹیوسٹ اور سماجی کارکن ثواب نور شینواری کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سراسر ظلم اور ناانصافی ہے۔ اس اقدام کا کوئی قا...
08/01/2025

سوشل ایکٹیوسٹ اور سماجی کارکن ثواب نور شینواری کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سراسر ظلم اور ناانصافی ہے۔ اس اقدام کا کوئی قانونی یا اخلاقی جواز نہیں۔ سزا دینے کا اختیار صرف عدالت کے پاس ہوتا ہے، اور ان کا مبینہ طور پر اٹھایا جانا پولیس کی کارکردگی اور نیت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ لہٰذا، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس قسم کے غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ بند کیا جائے۔
اگر انکو فل فور رہا نہیں کیا گیا تو پاک افغان شاہراہ کو نامعلوم مدت کیلئے ہر قیسم امدورفت کیلئے بند کرینگے
تنظیم نوجونان قبائل 📢

28/10/2024

اسلام علیکم !
چونکہ روڈ پر کام جلد شروع ہونے والہ ہے ہم Muhammad Adnan Qadri
سے یہ التجا کرتے ہیں کہ جس کو یہ کام دیا ہوا ہے آپ انہیں سہی کام کرنے پر آمادہ کریں کیونکہ بہت سے ٹیکاداران بس کام سے پیچھا چھڑا رہے ہیں آپ کی مہربانی ہوگی وسلام ۔

🌹🌹🌹خوشخبری🌹🌹🌹اقراء حفظ القرآن سکول میں 25 ستمبر 2024 کو پہلے ششماہی سیرت النبی (ص) ٹیلنٹ ٹیسٹ کیلئے داخلے جاری ہے۔۔ جس م...
23/09/2024

🌹🌹🌹خوشخبری🌹🌹🌹
اقراء حفظ القرآن سکول میں 25 ستمبر 2024 کو پہلے ششماہی سیرت النبی (ص) ٹیلنٹ ٹیسٹ کیلئے داخلے جاری ہے۔۔ جس میں تمام سکولوں بشمول مدارس کے بچوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اس ٹیسٹ کیلئے کلاس 4th, 5th, 6th, 7th 8th کے طلباء اہل ھونگے۔۔ ٹیسٹ انشاءاللہ 25 اکتوبر کو ھوگا۔
🌹داخلہ سینٹر🌹 اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم
🌹داخلہ فیس🌹 200 روپے جس میں سیرت کا کتاب بھی دیا جائیگا۔
🌹داخلے کی آخری تاریخ🌹 20 اکتوبر 2024
🌹ٹیسٹ سینٹر🌹 اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم
🌹پہلے دس بہترین طلباء کو انعامات دئیے جائینگے۔

Wahid Ali Xhinwari

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landikotal view posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share