Ônľińe Ôpťiôn 4 Û

Ônľińe Ôpťiôn 4 Û Education🎓, 💚,Technology🚀, Sports🏏, Engineering🛠, Fun😂,🔩,Medical💉🩸,Jobs💰,Internahips
(1)

14/07/2025

Civil required for firm reneval
Whatsapp
03405858337

14/07/2025

Pec card for firm reneval
Whatsaap only: 03405858337

On very reasonable price, get professional CV at homeوہ لوگ جو باہر دبئی ، سعودی کیلئے اپلائی کرتے ہیں، تو پروفیشنل CV ب...
06/07/2025

On very reasonable price, get professional CV at home
وہ لوگ جو باہر دبئی ، سعودی کیلئے اپلائی کرتے ہیں، تو پروفیشنل CV بنوائیں۔ اور اپنے کیریئر کو شاندار بنائیں۔
Contact whatsapp: 03405858337

15/11/2023
Professional CV AT HOME REASONABLE PRICEREGARDS::SK GRAPHICS & DESIGN
15/11/2023

Professional CV AT HOME
REASONABLE PRICE
REGARDS::SK GRAPHICS & DESIGN

02/09/2023

دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے، اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی کی دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی، مطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے اسے بالکل سمجھ نہ آئی، یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا.

تماشائی اس سپورٹس مین سپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ھار کے بھی ھیرو بن چکا تھا.
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئیے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے".

صحافی نے پھرپوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری ماں میرے بارے میں کیا سوچتی؟".

اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، ہمیں اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاھئیے، بلاشبہ یہ کہ جیتنے کےلئے کوئی بھی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرنا، وہ آپ کی نظر میں جیت ہوسکتی ہے، دنیا کی نظر میں آپ کو بددیانت کے علاوہ کوئی خطاب نہیں ملے گا.
Copied from Zahid Jadoon

Address

Hayath Abad Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ônľińe Ôpťiôn 4 Û posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share