Saven Star solar Marketing and Planting company

Saven Star solar Marketing and Planting company Experience in solar Marketing &
solar Planting in Pakistan

Zaber dast rate pe dastyab han
19/02/2024

Zaber dast rate pe dastyab han

06/01/2023

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مقامی کار سازوں کے لیے مکمل طور پر ناک ڈاؤن (CKD) کٹس پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بعد، موجودہ حکومت نے بھی اس سلسلے میں ایک مثبت قدم اٹھایا ہے۔

مزید پڑھیں: http://ow.ly/Jcvv50MjSXG

06/01/2023
Brand new Homes For sale ⬅️ تین مرلہ🏡 ، پونے چار مرلہ 🏡 لوکیشن / دلہ زاک روڈ لالہ جان کالونی 📍پشاور⬅️ ڈبل سٹوری⬅️تھری رو...
06/01/2023

Brand new Homes For sale
⬅️ تین مرلہ🏡 ، پونے چار مرلہ 🏡
لوکیشن / دلہ زاک روڈ لالہ جان کالونی 📍پشاور
⬅️ ڈبل سٹوری
⬅️تھری رومز
⬅️حجرہ بیٹھک / ڈائنگ ہال / لیونگ روم
⬅️ کار پارکنگ

❇️❇️❇️سپیشلٹی
⬅️ڈیزائن بائے پروفیشنل آرکیٹیکچر
⬅️ وینٹیلشن کا خاص انتظام
⬅️ ساؤتھ اوپن
⬅️ کمپلیٹ روف ٹاپ برائے > ٭باربی کیو سٹینڈ ٭پلے گراؤنڈ ٭واشنگ میٹریل
ڈ یمانڈ ✳️✳️✳️
تین مرلہ 9500000🏡
پونے چار مرلہ 11000000🏡
Contact:03079828485. 03349327878

باڑہ بازار ، بورڈتاج اباد، ریگی، حیات آباد. خریداری کیلئے پراپرٹی موجود هے
14/11/2021

باڑہ بازار ، بورڈتاج اباد، ریگی، حیات آباد. خریداری کیلئے پراپرٹی موجود هے

28/05/2020

Ye Nake maake Jo ha sirfe ghareeb logo k leye ha...... Ha na Dosto

خدارا   جیسے لعنت سے اجتناب کرے😢😢ایل آر ایچ پشاور کے نرسری وارڈ میں داخل بچی کیلئے خصوصی دعا کریںابوجان نے عید کےلئے نئے...
26/05/2020

خدارا جیسے لعنت سے اجتناب کرے😢😢
ایل آر ایچ پشاور کے نرسری وارڈ میں داخل بچی کیلئے خصوصی دعا کریں
ابوجان نے عید کےلئے نئے کپڑے اور جوتے خرید کردیئے ،ننھی پری کی خوشی کی اانتہا نہ رہی اور چاند رات کوہی مہندی لگا کر عید کی تیاری کرنے لگی ، صبح اٹھ کر تیار ہوئی چوڑیاں پہن کر اس انتطار میں تھی کہ کب ابو آیئں گے اور عیدی ملے گی ۔۔۔ اسی دوران کسی نامراد کی بندوق سے ہوائی گولی آگر ننھی کلی کو لگی اور بے ہوش ہوگئ جو ابھی بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہے ۔۔۔ اللہ اس ظالم کو ہدایت کردے جس نے یہ ہنستا بنستا گھر اجاڑ کررکھ دیا۔۔

باڑہہوائی فائرنگ ایک قانونی جرم اور لعنت ہے تمام پولیس چیک پوسٹ کمانڈرز کو احکامات جاری کیں ہیں کہ ہوائی فائرنگ کی اطلاع...
18/05/2020

باڑہ
ہوائی فائرنگ ایک قانونی جرم اور لعنت ہے تمام پولیس چیک پوسٹ کمانڈرز کو احکامات جاری کیں ہیں کہ ہوائی فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی فورا کاروائی کریں اور عوام بھی پولیس فورس سے تعاون کرکے باڑہ تھانہ کو اطلاع دیں ۔
ایس ایچ او باڑہ شمشاد افریدی کا میڈیا سے بات
انہوں نے کہا کہ عید کے اس موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دینگے کیونکہ ہوائی فائرنگ ایک قانونی جرم اور بہت بڑا لعنت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ باڑہ تھانہ سے متعلقہ تمام چیک پوسٹ کمانڈروں کو احکامات جاری کیں ہیں کہ کسی بھی علاقے سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی کاروائی کریں ۔اور ان لوگوں کو سخت سزا دی جائے گی کیونکہ ہوائی فائرنگ سے کسی بھی خاندان کی خوشیاں غم میں تبدیل ہو سکتا ہے جو کہ ایک لعنت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عوام بھی پولیس فورس سے تعاون کرکے موقع پر باڑہ تھانہ یا قریبی پولیس چیک پوسٹ پر اطلاع دیں تاکہ ان لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کیا جائے ۔

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923349327878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saven Star solar Marketing and Planting company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share