16/01/2026
ABI SHAYBAH-20769
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ بَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْأَصْبَعُ بْنُ زَيْدِ الْوَزَّاقُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أبو بشر، عن أبي الزابِرِيَّةِ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ الْحَضْرَنِي، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ، فَقَدْ بَرِيَّ مِنَ اللهِ وَبَرِيُّ اللَّهُ مِنْهُ ، وَأَيُّمَا أَبْلِ عَرْصَةٍ ظَلَّ فِيهِمُ امْرُ و جَائِعٌ ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُمْ ذِمَّةُ اللهِ -
)5720( احمد (33۔ ابو يعلى
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے چالیس دن تک کھانا ذخیرہ کیا تو وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے بری ہے ، وہ صاحب حیثیت لوگ جن میں کوئی بھوکا زندگی گزار رہا ہو اللہ پر ان کی ذمہ داری نہیں ہے ۔