What's Goings In KPK

What's Goings In KPK This page is for any information 'news and tourism in KPK

ماہ رمضان میں صلواۃ تسبیح کثرت سے پڑھ لیا کرے جس سے 80 سال کی عبادت کا اجر ملے گا
09/04/2023

ماہ رمضان میں صلواۃ تسبیح کثرت سے پڑھ لیا کرے جس سے 80 سال کی عبادت کا اجر ملے گا

09/04/2023

خدارا خدارا خدارا میں ہاتھ جوڑ کر عرض کرتا ہوں اپنے بچوں کو ، جو ہماری آنے والی نسلیں ہیں جو ہمارا فیوچر ہیں انہیں دیکھ بھال کر پوری تحقیقات کے بعد کسی بھی اسکول کالج میں داخلہ دلوائیں.... یہ مرزائی پادری قادیانی پلید جگہ جگہ سے اور اندر ہی اندر سے ہمارے ایمان کو کمزور کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں... خاتم النبیین ہمارے ایمان کا جز ہے ہمارا عقیدہ ہے کہ ( لا نبی بعدی) .... خدانخواستہ بچے کا بیس اس کی بنیاد سے ہی اگر بچے کو اس طرح گمراہی سے سلیبس پڑھایا جائے گا تو بس پھر ، اللہ ان مرزائیوں کو نیست و نابود تباہ و برباد فرمائے ، اور ہمیں دین کی سہی معنی میں سمجھ عطا فرمائے... اللہ ہمیں رسول اللہﷺ کا سچا پکا عاشق ، عاشق رسولﷺ بنائے اور دین اسلام پر مر مٹنے کا جذبہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین

08/04/2023

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے*

ضلع خیبر باڑہ ملک دین خیل سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں شہید ہونے والے 2 جوان صوبیدار حضرت گل , نائیک نزیر...
08/04/2023

ضلع خیبر باڑہ ملک دین خیل سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں شہید ہونے والے 2 جوان صوبیدار حضرت گل , نائیک نزیر شہید 😓
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ,آمین

⏰*★انٹرنیٹ کی ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے لیکن جو کندھوں پہ بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا ایسے اعمال نہ کریں جن کا حساب دینا ...
08/04/2023


*★انٹرنیٹ کی ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے لیکن جو کندھوں پہ بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا ایسے اعمال نہ کریں جن کا حساب دینا مشکل ہو جائے★*

سیکس کا بھوت

سیکس کا بھوت آج ہماری نوجوان نسل کو اندھا ناچ نچوا رہا ھے 16 سال سے لے کر 25 سال تک کے بچے بچیاں نیٹ پہ موجود ناقص انفومیشن کے ساتھ سیکس کرنے کے تجربے حاصل کر رھے ہیں (اکثریت نفسیاتی مریض بنی ھوٸی ھے)کوئی خود کی ٹائمنگ چیک کرنے اور کروانے کیلئے تو کوئی خود کو جوان سمجھ کر جوانی نکال رہا ھے ۔ کسی لڑکی کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ مشت زنی (va**na rubbing ، fi*****ng ) سے کنوارا پن ضائع نہیں ہوتا جبکہ وہ اسی چکر میں شدینس پہلے ہی کنوارا پن کھو دیتی ہیں اور بعد میں پچتاتی ہیں۔

آپ کے بچے جو کچھ بھی کر رہے ہیں اس سب میں سب سے زیادہ قصوروار بچوں کے والدین ہیں جو اپنے بچوں پر نظر نہیں رکھتے۔
چھوٹے بچوں کو اتنی سمجھ نہیں ہوتی کہ وہ کیا کر رہے ہیں یا اُن سے کیا کروایا جا رہا ہے۔ میرے پاس روز ہی علاج کے لیے ایسے کیسز آتے ہیں جن میں لڑکیاں یہ بتاتی ہیں کہ جب وہ 7 سے 15 سال کی تھی تو انکے اپنے ہی کسی رشتےدار (مامو، چاچو، بھائی) نے انکو استعمال کیا اور وہ ڈر کے مارے کسی سے کچھ کہہ نہیں سکی ۔ اور بعد میں انکو اس کام کی عادت ہو گئی۔ یا انکو چھوٹی عمر میں ہی کسی سہیلی سے مشت زنی(va**na rubbing ،fi*****ng ) کی عادت ہو گئی اب مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ اس سب میں بچی کا کیا قصور تھا؟ قصور صرف اور صرف والدین کا تھا جنہوں نے بچی پر نظر نہیں رکھی۔ ہم یہ جانتے ہوئے بھی کے ہمارا معاشرہ ایسے درندوں سے بھر چکا ہے جن کو نا تو اپنی بہن کی پروا ہے نا بھانجی اور نہ بھتجی کی پھر بھی اپنے بچوں کو آزاد چھوڑ دیتے ہیں اور یہی ہمارا سب سے بڑا قصور ہے۔

موبائل کی موجودگی میں ہر آوارگی جیب میں اس کے ساتھ ساتھ دوست / سہیلیاں آوارہ لفنگے/ لفنگیاں مل گئے تو سونے پہ سہاگہ جناب ۔ والدین سے جھوٹ بول کر پڑھائی یا کسی بہانے کو دیکھا کر عیاشی اور نازیبا حرکتوں کیلئے دوستوں اور سہیلیوں کے گھر جایا جا رہا ھے یا پھر دوستوں سہیلیوں کو گھر بلایا جا رہا ھے کمرے میں بند ھو کر بچے بچیاں کیا حرکات کر رھے ہیں والدین سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اپنے بچوں پہ ہر وقت نظر رکھیں سائے کی طرح انکا پیچھا کیجئے آج اعتبار کرنے کا دور نہیں رہا ۔آج بیٹے بیٹیاں چکر دینے میں بہت کامیاب ھو چکے ہیں ۔لڑکے 15 سال سے ہی چھپ کر سیکس کرنا شروع ھو گئے اپنے دوستوں سے یا پھر سڑکوں پہ کھڑی سیکس ورکرز کے ساتھ اپنی جوانیاں خراب کرتے نظر آرہے ہیں ۔ قطرے نکلنا عام بات بنتی جا رہی ھے جو آج Teen agers کی بھی بیماری بنتی جا رہی ھے جو لڑکا بچپن میں خود کو خرابی کی طرف مائل کر رہا ھے وہ 20 سال تک اندر سے بلکل خالی ھو چکا ھو گا ازدواجی معاملات کیلئے آج مرد نامر بن چکا ھے عورت کس نامرد کے ساتھ رہنا پسند کرے گی عورت بھی بدکار بنے گی اور نامرد بھی اپنی شہوت کو بڑھانے اور خود کو چارج کرنے کیلئے ہر روز نئے جسم اور نئی زبان کو ڈھونڈتا پھرے گا کیونکہ اسکے پاس قدرتی سیکس پاور ختم ھو چکی ھے دھکا سٹاٹ مرد ہمیشہ ٹھرک پن سے خود کو چارج کرتا آیا ھے اور کرتا رھے گا ۔۔

سنمبھل جائیں اپنے بچوں پہ توجہ کریں لڑکی ھے یا لڑکا دونوں آج خطرے میں ہیں آپکی کمائی اپکے بچوں کے اخلاقیات سے زیادہ ضروری نہیں ھے ۔ لڑکے دن بدن عیاشی میں مبتلا ھوتے جا رھے ہیں چھوٹے لڑکوں کو موبائل دے کر والدین نے اپنا حق ادا نہیں کیا بلکہ اپنی اولاد کو اپنے ہاتھوں کنویں میں دھکا دیا ھے ۔ اللہ ہدایت دے ایسے جاہل والدین کو جو دولت اور دیکھاوے کے چکر میں اچھی بری بات کو سمجھنے سے قاصر ھو چکے ہیں ۔
اللہ پاک تمام والدین اور بچوں کو اس پوسٹ کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین
📚

عورت_برائے_فروختوہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی میں پاس گیا میرے قریب ہو کر بولی چلو گے صاحب میں نے پوچھا کتبے پیس...
08/04/2023

عورت_برائے_فروخت
وہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی میں پاس گیا
میرے قریب ہو کر بولی
چلو گے صاحب
میں نے پوچھا کتبے پیسے لو گی
کہنے لگی آپ کتنے دیں گے
میں نے اس کی نیلی سی آنکھوں میں جھانک کر دیکھا
وہ بے بس سی تھی میں نے بولا آو کار میں بیٹھو
وہ ڈر رہی تھی
کہنے لگی کتنے آدمی ہو میں نے کہا ڈرو نہیں
میں اکیلا ہی ہوں
وہ خاموش بیٹھی رہی
پھر کہنے لگی آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا
میں مسکرایا بلکل بھی نہیں
پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری
آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا
آپ چاہے مجھے 500 کم دے دینا لیکن میرے ساتھ برا نہ کرنا پلیز
وہ بہت خوبصورت تھی معصومیت اس کی باتوں سے ٹپک رہی تھی
پھر بھی خدا جانے وہ کیوں جسم بیچنے پہ مجبور تھی
وہ نہیں جانتی تھی میں کون ہوں
میں نے پوچھا کھانا کھایا ہے کہنے لگی نہیں
میں ہوٹل کے سامنے کار رکی ہوٹل والا مجھے جانتا تھا
اس نے جلدی سے کھانا پیک کیا مجھے دیا
میں کار میں بیٹھ گیا آ کر
میں اپنے ڈیرہ کی طرف چل دیا
چوکیدار نے دروازہ کھولا میں کار پارک کی
رات کے 11 بج رہے تھے
وہ مسلسل میری طرف دیکھے جا رہی تھی
میں نے کھانا پلیٹ میں ڈالا
اسے کہا ہاتھ دھو لو
وہ کہنے لگی میں نے نہیں کھانا
میں نے پیار سے کہا ڈرو نہیں کچھ نہیں ہو گا
وہ ہاتھ دھو کر آئی
میرے سامنے کرسی پہ بیٹھ گئی اور کھانا کھانے لگی
جب کھانا کھا لیا تو کچھ کھانا بچ گیا کہنے لگی یہ میں گھر لے جا سکتی ہوں میں مسکرایا بلکل بھی نہیں
وہ چپ ہو گئی برقع اتارنے لگی میں نے کہا رک جائیں
میرے پاس آ کر بیٹھ جائیں
وہ حیران تھی
میری آنکھوں میں دیکھ کر بولی جلدی سے اہنا کام کریں مجھے واپس چھوڑ آئیں
میں نے کہا نہیں پوچھوں گا کیوں کرتی ہو ایسا
کیوں بیچتی ہو جسم
بس اتنا کہوں گا چھوڑ سکتی ہو کیا یہ سب
وہ میرے چہرے کی طرف دیکھنے لگی آپ پاگل لگ رہیں مجھے
میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا
ہاں پاگل ہی ہوں میں
سب پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے
وہ کہنے لگی اگر کچھ کرنا نہیں ہے تو مجھے واپس چھوڑ کر آو
میں نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا
پھر پرس سے 10k نکالے اس کے ہاتھ پہ رکھے
وہ حیران تھی کہنے لگی میں نے نہیں لینے
آپ کیوں دے رہے ہیں یہ پیسے مجھے
میں نے اس کے چہرے پہ ایک تھکن محسوس کی تھی
وہ اپنے آنسو روکے بیٹھی تھی
بار بار کہہ رہی تھی مجھے بس واپس چھوڑ کر آو
مجھے ڈر لگ رہا ہے
میں نے اسے یقین دلایا ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے
اچھا بتاو نا بہت درد دیا نا زندگی نے
یہ سننا تھا
اس کی آنکھیں نم ہو گئی تھیں
جیسے کوئی قیامت گر گئی ہو اس پہ
میں سمجھ چکا تھا کوئی بہت بڑا درد لیئے گھوم رہی ہے دروازہ کھولا کانپتی آواز میں بولی مجھے چھوڑ کر آو واپس
میں نے اسے بیٹھنے کا کہا
بتایا میرا نام مصطفَے ہے ڈرو نہیں
خود کو محفوظ سمجھو
اسے جب یقین ہو گیا پریشانی والی کوئی بات نہیں تو
بتانے لگی
شوہر مر گیا تین بیٹیاں ہیں
سسرال والوں نے نکال دیا
ماں باپ فوت ہو چکے ہیں بھائی کوئی ہے نہیں ماموں کے گھر آئی
ماموں کے بیٹے نے میرے ساتھ زیادتی کی
میں نے جب مامی کو بتایا تو سب نے مجھے غلط کہا
مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا
دور کے رشتہ دار نے ایک بڈھے سے میری شادی کروائی اس کے بھی بچے تھے
اس کے بچوں نے مجھے بہت ذلیل کیا
پھر وہ شوہر بھی فوت ہو گیا
بیٹیوں کو لیئے در بدر لیئے بھٹکنے لگی
نہ چھت تھی نہ روٹی تھی
بھوک افلاس تھی
سڑک پہ کھڑی تھی ایک صاحب آئے کہنے لگے ایک گھنٹے کے 5 ہزار دوں گا
نہ چاہتے ہوئے ماں کی ممتا حالات کی ستائی ہوئی کیا کرتی آخر چل دی
اب ہر روز جسم بیچتی ہوں کرائے گا گھر لیا ہے بیٹیوں کو اکیلا چھوڑ کر آتی ہوں
کیا کروں بہت بار سوچا خود کشی کر لوں لیکن بیٹیوں کو دیکھ کر ہمت نہیں ہوتی
وہ رو رہی تھی میں زمانے کی بے حسی محسوس کر رہا تھا
اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اس کہا ....... تمہارا بھائی ہے آج سے
تم اپنی بیٹیوں کو لو اور میرے ڈیرہ کے اوپر والے ایک روم میں رہو
وہ یقین نہیں کر پا رہی تھی
کار میں بٹھایا اس کے گھر پہنچا
بیٹیاں سوئی ہوئی تھیں بہت پیاری تھیں
گود میں اٹھایا دل کو سکون ملا
وہ مسلسل روئے جا رہی تھی
مجھے کہنے لگی آپ فرشتے ہیں
آپ کون ہیں
میں اسے اپنے آفس لے آیا
وہ دعائیں دینے لگی جھولی اٹھا کر نہ جانے کتنی دعائیں دیتی رہی میں نے اسے کہا جا کر سو جائیں
اپنے ڈیرہ میں گیا میرے سامنے سے وہ چہرہ گزرا جو ایک لڑکی اپنے شوہر سے جھگڑا رہی تھی
اسے کہہ رہی تھی مجھے طلاق دو تم کو میری قدر ہی نہیں ہے وہ اپنا گھر جلا رہی تھی اپنی بے وقوفی کی وجہ سے
وہ بیچاری کیا جانے زمانے کی تلخیاں کیا ہوتی ہیں
زمانے کا ڈسنا کیا ہوتا ہے میں بتانا چاہتا تھا اپنا گھر جان بوجھ کر اجاڑنے والی لڑکیوں کو طلاقیں لینا آسان ہے اس کے بعد جینا موت ہے
کبھی ساس کا رونا کبھی نند کا سیاپا کبھی جھٹانی سے لڑائی یہ ہر گھر کی بات ہے
اس کا ہرگز مطلب طلاق لینا یا گھر اجاڑنا نہیں ہے کم عمری میں ہی میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں ہزاروں آنکھوں کے آنسو دیکھ کر
اپنے گھروں کو آباد رکھو.
عورت خدا کی قسم میرے معاشرے کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک قیدی ہے
کبھی باپ کی پگڑی پہ لٹ گئی تو کبھی ساس کے زہر آلود لہجے پہ
کبھی شوہر کی انا پہ خاک ہو گئی تو کبھی اولاد کی وجہ سے
مرد اگر سمجھ جائیں میری اس تحریر کو تو شاید میرا معاشرہ بدل جائے۔

08/04/2023

*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ : -* ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﺪ ﺑﻦ ﺟﺮﺍﺭﻩ ﻧﮯﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ .
*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ
ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﮔﺎ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺷﮩﺪ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﯿﺲ ﺭﻛﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﻳﺢ ﺑﺎ ﺟﻤﺎﻋﺖ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺿﯽ ﺍللہ ﻋﻨﮧ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ
ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺯﺑﯿﺮ ﺑﻦ ﺍﻭﻭﺍﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻣﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﺎﻥ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : .- ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺲ ﮐﯽ
ﮨﻮﺋﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ*: - ﻋﻤﺎﺭ ﺑﻦ ﯾﺎﺳﺮﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﻤﻴﻴﮧ ﮐﯽ .
*
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﯿﮩﻮﮞ ﮐﯽ
ﮐﺎﺷﺖ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯽ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﺋﮯ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﻳﺎ، ﺍﻭﺭ
ﻣﻨﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮﺋﯿﻞ ﺍﻣﯿﻦ ﺗﮭﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺩﺭﯾﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺘﻨﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺮ ﺯمین ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ
ﻧﺒﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻫﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺷﻮﺭﮦ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ . ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺟﮩﺎﺩ
ﮐﯿﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﻮﻥ
ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻫﻤﺎﺭﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺲ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺍ ﻣﺖ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ
ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ .
ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ .
:= ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ *7* ﺍﻧﻌﺎﻡ
*1* ```ﺭﻭﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ```
*2* ```ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﺻﺤﺖ```
*3* ```ﻧﯿﻚ ﺍﻭﻻﺩ```
*4* ```ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﮔﮭﺮ```
*5* ```ﺩﻧﻴﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ```
*6* ```ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻡ ﻛﻮﺛﺮ```
*7* ```ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺖ```
*ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﮏ ﮨﯽ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﺌﮯ . ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﮐﮯ*
*ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﺋﮯ* .
ﻋﻮﺭﺕ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ .
ﭘﺮﯾﮕﻨﻨﭧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 2 ﺭکعاﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﺎﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 70
ﺭکعاﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ .
ﺷﻮﻫﺮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ
ﺟﮩﺎﺩ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .
ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻮ ﻧﮧ
ﺳﮑﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ 70 ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .
ﺷﻮﻫﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ
ﺩﮮﻛﮭﮯ، ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ .
ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ، ﻭﮦ
ﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﺳﮯ 500 ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ .
ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﭨﺎ ﮔﻮﻧﺪﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﮈﺍﻝ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .
ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖ
ﺑﮭﯿﺠﺘﺎ ﮨﮯ .
ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﮩﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺩﺑﺎﺗﻲ
ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ 70 ﺗﻮﻻ ﺳﻮﻧﺎ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .
ﺟﻮ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ
ﺟﻮ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ 8
ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ .
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ 75 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ
ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ 1 ﺣﺞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﮨﮯ .
ﺑﺎﺭﯾﻚ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﻬﻲ ﮨﻮﮔﯽ .
*(ان کاموں میں ﺟﻠﺪﻱ ﻛﺮﻭ)*
*(1 ) ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ*
*(2 ) ﻣﻴﺖ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ*
*(3 ) ﺑﺎﻟﻎ ﻟﮍﻛﻴﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﺍﻧﮯ* *ﻣﯿﮟ*
*(4 ) ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ*
*(5 ) ﮔﻨﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ*
*" ﺍﺳﺘﻐﻔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺑﯽ ﻣﻦ ﮐﻠﯽ ﺫﻧﺒﻦ ﻭ ﺍﺗﻮﺑﻮ ﺍﻟﯿﮧ "*
*ﺁﺝ ﺁﭖ ﯾﮧ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﮐﺴﯽ 1 ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ*
*ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ*

*ﮐﺘﻨﮯ ﻟﻮﮒ"ﺍﻟﻠﮧ"ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟﮔﮯ . ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ


︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں*
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
‏ ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂*

07/04/2023

خدارا سحری کے وقت دروازہ کھلا نہ رکھیں نماز کے لئے جائیں تو اندر یا باہر سے بند کر کے جائیں اور گھر میں بچوں پر نظر رکھیں
اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ جو ماں باپ لاپرواہی کرتے ہیں ان کو سبق حاصل ہو.

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لی...
07/04/2023

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے ‏تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!

اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما۔
آمین

اعجاز الاحسن پنجاب اسمبلی الیکشن کے لیے نگران جج مقرر 14 مئی کو الیکشن کرانے کے لیے اعجازالاحسن کو نگران جج مقرر کیا گیا...
06/04/2023

اعجاز الاحسن پنجاب اسمبلی الیکشن کے لیے نگران جج مقرر
14 مئی کو الیکشن کرانے کے لیے اعجازالاحسن کو نگران جج مقرر کیا گیا اعجازالاحسن الیکشن کی نگرانی کریں گے تمام متعلقہ ادارے ان کے چیمبر میں رپورٹ کریں گے

جسٹس اعجاز الاحسن make sure کریں گے کہ الیکشن کمیشن اور حکومت الیکشن کے لیے دی ہوئی سپریم کورٹ کی timeline کو فالو کر رہے ہیں کہ نہیں - گڑ بڑ کا فوری ردعمل آے گا اور توہین عدالت کی کاروائی شروع ہو جاے گی

اعجازالاحسن الیکشن کا سب سے پہلا ٹاسک 10 اپریل کو حکومت کی طرف سے ملنے والے 21 ارب کی ایکشن کمیشن منتقلی کی تصدیق کرنا ہے 11 اپریل کو الیکشن کمیشن اعجاز الاحسن کو چیمبر میں رپورٹ دیگا کہ حکومت نے 21 ارب روپے ECP کو جاری کیے کہ نہیں
نا کرنے کی صورت میں توئین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے گی

The Prime Minister of Pakistan condemns the Israeli police attack on Palestinian worshippers in Al-Aqsa Jerusalem 🇵🇸Brut...
05/04/2023

The Prime Minister of Pakistan condemns the Israeli police attack on Palestinian worshippers in Al-Aqsa Jerusalem 🇵🇸

Brutal attack is violative of sanctity of holy month of Ramazan. Impunity granted to Israel has emboldened Tel Aviv to violate basic human rights with abandon. Says PM 🇵🇰

05/04/2023

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔۔

سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شئر کئے جارہے ہیں کہ افغانستان سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔وغیر وغیرہ۔۔

اس حوالے سے ورسک ڈیم انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا ہے اور ان کے مطابق دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔

عوام غیر مصدقہ میسیجز / اطلاعات پر اعتبار نہ کریں۔

شاہ فہد
ڈپٹی کمشنر
صوبائی دارلحکومت پشاور

Address

Distract Khyber
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Goings In KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share