Shell Star Filling Station Peshawar

Call Directions

Shell Star Filling Station Peshawar 100% Quality And Quantity Is Our Guaranteed ⛽️

21/07/2026

ھم اپنے تمام کسٹمر سے معذرت خواہ ہے
23 جولائی کو پورے پاکستان کے پٹرول پمپ بند رہے گے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوئے ھڑتال کی وجہ سے پٹرول پمپ بند رہے گا تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہے

 مفت میں پیٹرول پمپوں کو بدنام کیا جا رہا ہے عوام کی مجبوری اور سرمایہ داروں کی بے حسی کی انتہا​پاکستان میں ایک بار پھر ...
17/07/2026


مفت میں پیٹرول پمپوں کو بدنام کیا جا رہا ہے
عوام کی مجبوری اور سرمایہ داروں کی بے حسی کی انتہا
​پاکستان میں ایک بار پھر پٹرولیم مافیا سرگرم ہو چکا ہے اور غریب عوام کو سڑکوں پر ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے سوچی سمجھی سازش کے تحت پٹرول پمپوں پر سپلائی بند کر دی ہے تاکہ قیمتوں میں متوقع اضافے سے پہلے پہلے اپنے پاس موجود سٹاک کو چھپا کر رکھا جائے اور پھر راتوں رات غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اربوں روپے کمائے جا سکیں آج ملک بھر کے پٹرول پمپوں پر ڈیزل اور پٹرول غائب ہے جہاں پٹرول مل بھی رہا ہے وہاں ایلوکیشن کا بہانہ بنا کر عوام کو صرف دو دو اور پانچ پانچ ہزار روپے کا پٹرول راشن کی طرح دیا جا رہا ہے جس سے عام آدمی اور غریب دیہاڑی دار کا سفر عذاب بن کر رہ گیا ہے
​یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک صورتحال ہے کہ ہر بار قیمتوں میں اضافے سے چند روز قبل یہ مصنوعی بحران پیدا کر دیا جاتا ہے ان بڑی بڑی آئل کمپنیوں کے پیچھے کوئی عام لوگ نہیں بلکہ وہی بڑے بڑے سرمایہ دار جاگیردار ریٹائرڈ ججز ریٹائرڈ جنرلز اور بااثر بیوروکریٹس با اثر سیاستدان ہیں جو نظام کو اپنی انگلیوں پر نچاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مافیا خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے اور ملک کو یرغمال بنا کر غریب عوام کا خون چوس رہا ہے کیونکہ انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں
​حکومت وقت کو اب مصلحت پسندی اور خاموشی کی چادر اتار کر ان لٹیروں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا اب زبانی جمع خرچ کا وقت گزر چکا ہے حکومت کو چاہیے کہ ان بااثر سرمایہ داروں اور ان کی ائل کمپنیوں کے خلاف فوری اور سخت ترین کارروائی کرے، ان کے ذخیرہ اندوزی کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے جائیں اور ان کے لائسنس فوری طور پر منسوخ کیے جائیں۔ ریاست کو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ اس ملک کے بیس کروڑ غریب عوام کے ساتھ کھڑی ہے یا ان چند طاقتور اور بااثر لٹیروں کے ساتھ

No Strike Everything will be opened
30/04/2026

No Strike Everything will be opened

05/04/2026

محترم چیرمین PDAKPگل نواز خان آفریدی نے بھی پاکستان پیٹرولیم ایسوسیشن کی حمایت کرتے ہوئے ہڑتال کی کال دے دی۔

Eid Mubarak ✨✨
21/03/2026

Eid Mubarak ✨✨

06/02/2026


21/12/2025

ماشاءاللہ
Select Shop

Shell New Version Near Board bazar PeshawarShell  Shell  Shell
10/12/2025

Shell New Version
Near Board bazar Peshawar
Shell
Shell
Shell

Shell Select Shop
10/12/2025

Shell Select Shop

Car Wash and Oil Change Facilities available At Star Filling station Peshawar on Jumrod Road near Board Bazar
10/12/2025

Car Wash and Oil Change Facilities available At Star Filling station Peshawar on Jumrod Road near Board Bazar

Address

University Road Near Board Bazaar Peshawar
Peshawar

Telephone

+923009748585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shell Star Filling Station Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share