06/04/2025
جب تُم 21 سے 25 سال کی عُمر میں پہنچو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ
کوئی تعلیم کیوں چھوڑ دیتا ہے، کوئی کیوں چُپ رہنے لگتا ہے، کسی کو کیوں تنہائی اچھی لگتی ہے ،کوئی اپنی مُحبت ،دوست اور خواب کیوں چھوڑ دیتا ہے، جب تُم گھر والوں پہ بوجھ بنو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ کوئی کیوں بدل جاتا ہے _____