Chand online Academy

Chand online Academy Chand online Academy
only for female
علم اور ہنر کی دنیا

Nokia 1100: The Nokia 1100, launched in 2003, became one of the most important mobile phones in history, not because it ...
26/07/2025

Nokia 1100: The Nokia 1100, launched in 2003, became one of the most important mobile phones in history, not because it had fancy features, but because it made communication simple and affordable for millions of people around the world. At a time when mobile phones were expensive and complicated, Nokia created a device that anyone could use, regardless of their age, education, or technical knowledge. This phone proved that sometimes the best technology is not the most advanced, but the most practical and reliable. The Nokia 1100 sold over 250 million units worldwide, making it one of the best-selling phones ever made. It became a cultural symbol that represented the first step into the digital world for countless families, especially in developing countries where people had never owned a mobile phone before.

عید الاضحی مبارک___🤍💛 عید الاضحیٰ کا دن محبت، قربانی اور خلوص کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اللہ آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آ...
07/06/2025

عید الاضحی مبارک___🤍💛
عید الاضحیٰ کا دن محبت، قربانی اور خلوص کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اللہ آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ عید مبارک!
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر چلنے کی توفیق دے اور ہماری قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ عید الاضحیٰ مبارک ہو!
عید قربان ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کی جا سکتی ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنی رضا کا طالب بنائے۔ عید مبارک!
عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر دعا ہے کہ یہ دن آپ کی زندگی میں خوشیوں، امن اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔ عید مبارک!
عید الاضحیٰ پر دلوں کو صاف کریں، رنجشیں مٹائیں، اور محبتیں بانٹیں۔ قربانی صرف جانور کی نہیں، اپنے نفس کی بھی ہونی چاہیے۔ عید مبارک!

منجانب
چاند منیجمنٹ
Checkout our catalog
https://wa.me/c/923128148952

24/01/2025

یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:
(1) : "جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)

(2) : "اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)

(3) : "اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)

(4) : "اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)

(5) : "نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)

(6) : "اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)

(7) : "ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)

(8) : "دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)

(9) : "تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)

(10) : "ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)

(11) : "اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)

(12) : "خود پسندی "ج ہ ل ت" کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)

(13) : "وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)

(14) : "اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(15) : "اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)

(16) : "پانچ سال تک اپنے بچے کو شہزادہ بناؤ، دس سال تک غلام کی طرح اور اس کے بعد دوست بن جاؤ" (ہندی کہاوت)

(17) : "انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)

(18) : "میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)

(19) : "جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(20) : "غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)

(21) : "جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)

(22) : "بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(23) : "اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو" (چینی کہاوت)

(24) : "زیادہ کھا لینا بھوک سے زیادہ نقصان دہ ہے" (جرمن کہاوت)

(25) : "ہر دن بوئے، ہر دن کھاؤ" (مصری کہاوت)

(26) : "اے انسان، موت کو نہ بھولو کیونکہ یہ تمہیں نہیں بھولے گی" (ترکی کہاوت)

(27) : "انتقام کی لذت ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون ہمیشہ کے لئے رہتا ہے" (اسپین کہاوت)

(28) : "محبت اور خوشبو کو چھپایا نہیں جا سکتا" (چینی کہاوت)

(29) : "جس کی جیب خالی ہو، اسے اپنی زبان کو میٹھا بنانا چاہیے" (ملائیشیائی کہاوت)

(30) : "پانی کے چھوٹے قطرے بھی ندی بنا سکتے ہیں" (جاپانی کہاوت)

(31) : "اللہ پرندوں کو رزق دیتا ہے مگر انہیں اسے پانے کے لیے پرواز کرنا پڑتا ہے" (ہالینڈ کہاوت)

(32) : "محبت تب تک باقی رہتی ہے جب تک پیسہ ہوتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(33) : "جو اپنے دوست کو قرض دیتا ہے، وہ دونوں کو کھو دیتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(34) : "جو کوئی خوبصورت عورت سے شادی کرتا ہے اسے دو آنکھوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے" (انگلش کہاوت)

(35) : "جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(36) : "جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)

(37) : "جو خود کو بھیڑ سمجھتا ہے، بھیڑیا اسے کھا جائے گا" (فرانسیسی کہاوت)

وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔ (سورة مریم، آیت: 64)
12/01/2025

وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا

اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔
(سورة مریم، آیت: 64)

10/01/2025
AssalamualaikumNow no need to go anywherejust check our products & order online  We work in pakistan at a cheap rate *Ch...
11/11/2024

Assalamualaikum
Now no need to go anywhere
just check our products & order online

We work in pakistan at a cheap rate
*Chand online Store(All in 1)* https://chat.whatsapp.com/I57tV52HqwL96nDyEG5k0e

*Daily updates*
*Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCnd6T1noyxAhcIcR2t
*Ladies items*
Footwear
Bags
Dresses (Branded+replica)
Readymade suits (frocks etc)
fancy & partywear suits
Hijabeez (stolar+abaya)
*Gents+Baby items*
Dresses (stitch+Unstich)
Wallets
Electronics
Babies suits
*Cosmetics 💅+ Jewelry*
Beauty products
Branded+local jewelry
Customized jewelry
Watches
*Wood work interior Decorator & Furniture*
*Household, Toys, Mix items*
Kitchen items
Bedsheets
Curtains
Toys
Mobiles etc

*Storeology by chand*
https://chat.whatsapp.com/L9TCKF0Gxd713OfFC5Qj34
1000+ Customized Gifts
All kind of institute & offices printings.
1500+ advertising items

*TRY IT* we will never disappoint u.
what u have to do is just *SAVE* our *NUMB
*TRY IT* we will never disappoint u.
what u have to do is just *SAVE* our *NUMBER* and start checking our products n prices 03128148952

🌐 𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲:
👉 www.Chandonlinestore.blogspot.com
🔸 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 📣
💟 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺:
*Chand store* http://bitly.ws/ziKh
*Storeology* http://bitly.ws/ziKo
✅ *Twitter* 🔊
http://bitly.ws/ziKB
👍 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸:
*Chand store* http://bitly.ws/ziKM *storeology* https://bit.ly/2V1EDVO
🤝 𝗟𝗶𝗻𝗸𝗲𝗱𝗜𝗻: http://bitly.ws/wevC
🎥 𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲:
https://youtube.com/?si=KfRrb_ijjX-vugus

👇 𝐂𝐡𝐞𝐜𝐤 𝐎𝐮𝐫 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐢𝐥𝐞👇
👉https://wa.me/message
03128148952
*Click*
http://bitly.ws/zWAK

Wholesale Groups for resellers & Customers *Dostani taste* Households,Groceries and other food itemshttps://chat.whatsap...
11/11/2024

Wholesale Groups for resellers & Customers
*Dostani taste*
Households,Groceries and other food items
https://chat.whatsapp.com/Cv2eKnpJoRb3SAUPao5Jft

*Chand digital Agency*
Digital Products
https://chat.whatsapp.com/IRHB6W3zpu2AVZWZPHoy7x

*Storeology by chand*
Printing and customized Gifts
https://chat.whatsapp.com/KEqyiWV5aguHLsUSn7oZxH

*Chand online Store*
All in one women gents & kids items & Books
https://chat.whatsapp.com/I57tV52HqwL96nDyEG5k0e

_Whatsapp Channels_

*Chand online Academy*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCQeNH8KMqoVq1CCN2s
*Chand digital Agency*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDediwIN9ivkrRP9B3M
*Storeology by chand*
https://whatsapp.com/channel/0029Va8abWpGOj9olFBry33D
*Chand shopping mall*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCnd6T1noyxAhcIcR2t
*Dostani taste*
https://whatsapp.com/channel/0029VavW37x89infnZmcD72y
👇 𝐂𝐡𝐞𝐜𝐤 𝐎𝐮𝐫 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐢𝐥𝐞👇
http://bitly.ws/zWAK
👉https://wa.me/message
03128148952

Contact 03128148952 2 days in a  week
08/08/2024

Contact 03128148952
2 days in a week

گرافک ڈیزائنگ سب سے زیادہ سیکھا جانے والا سکل ہے تمام دنیا کے اندر اس وقت گرافک ڈیزائنگ کا رجحان بہت بڑھ چکا ہے اور اس س...
21/05/2024

گرافک ڈیزائنگ سب سے زیادہ سیکھا جانے والا سکل ہے تمام دنیا کے اندر اس وقت گرافک ڈیزائنگ کا رجحان بہت بڑھ چکا ہے اور اس سکل کو سیکھ کر لوگ گھر بیٹھے ارنگ کر رہے ہیں آپ جتنا اس ہنر میں ماہر ہونگے آپ کے ترقی کے امکانات زیادہ ہونگے...!!
موبائل گرافک ڈیزائنگ کورس کے ایڈمیشن اوپن ہیں کورس آوٹ لائن اشتہار میں موجود ہیں۔
مزید خصوصیات میں ریپیٹ کلاس کا اہتمام ، Searching Secrets , ویب سائٹس سے HD تصاویر اور Transparent Icons کو ڈانلوڈ کرنے کا طریقہ ،🔤 500 اردو فونٹس ZipFile ، عربی ، اردو ، انگلش فونٹس کی انسٹالیشن ، ڈیزائنگ کے لیے Premium Applications.....اور Digital Calligraphy خط ثلث اور خط نستعلیق بھی شامل ہونگے.

🎗️For Registration :
03128148952

آپ سب کو یومِ پاکستان مبارک!آئیے، اس تشويش ناک صورتحال میں قومی اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔پاکستان زندہ باد!   🇵🇰...
23/03/2024

آپ سب کو یومِ پاکستان مبارک!
آئیے، اس تشويش ناک صورتحال میں قومی اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
پاکستان زندہ باد!

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

➡️ package 1 ( KG to 5th grade ) 60 GB data available in DVDs. USB and through google drive⬅️ پری اسکول سے پانچویں جماعت...
28/01/2024

➡️ package 1 ( KG to 5th grade ) 60 GB data available in DVDs. USB and through google drive

⬅️ پری اسکول سے پانچویں جماعت کے طلبا کے لئے ایجوکیشنل وڈیوز پیکج میں شامل ہیں - کمپیوٹر اسٹیڈی ، انگلش ، جنرل نالج ، ریاضی ، اردو ، اسلامیات ، سائنس ، اور پرنٹ ایبل ڈیٹا جیسے ورک شیٹس، ورک بکس اور لیسن پلانز وغیرہ،
اس پیکج میں موجود ہیں
⬅️ 2000 سے زیادہ HD وڈیوز، اردو اور انگلش زبان میں
⬅️ 1200 لیسن پلانز
⬅️ 7600 پرنٹ ایبل ورک شیٹس
⬅️ 58 ہفتہ وار اسٹیڈی پلاننگ بکس
⬅️ 200 سے زیادہ ہفتہ وار اسٹیڈی پلاننگ ورک بکس
اس پیکج میں تمام ڈیٹا کو کلاس وائز ترتیب دیا گیا ہے
60 جی بی ڈیٹا پر مشتمل یہ ایجوکیشنل وڈیوز پیکج ڈی وی ڈیز (DVDs)، یو ایس بی( USBs) ، اور گوگل ڈرائیو (google Drive) کے ذریعے دستیاب ہے

➡️➡️For Demo visit this link➡️➡️

https://drive.google.com/drive/folders/18ZthdOKLB38y6H_3SKXppSB5CBNCS-eO

💲Price💲
↪️ DVDs 📀( 15 DVDs Rs 1500 )
↪️ USB ( 64 GB USB Rs 2000 )
↪️ Google drive ( 60 GB 1click downloadable data link Rs 1000 )

( payment methods, easy paisa, jazz cash and Cash on delivery ۔Rs 200 delivery charges for COD )

Contact 03128148952

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share