Ghousia Energy Solutions

Ghousia Energy Solutions Renewable Energy

OSDA A grade 200 watt panels 12 volt with 5 years official warranty available on best price .
04/03/2025

OSDA A grade 200 watt panels 12 volt with 5 years official warranty available on best price .

Huawei 48V 100Ah Lithium batteries available with 5years warranty. Contact us, 03071058095
01/01/2025

Huawei 48V 100Ah Lithium batteries available with 5years warranty.
Contact us, 03071058095

  ,
01/01/2025

,

27/10/2024

جب سولر پینلز 28 روپے فی واٹ پر ہر جگہ دستیاب تھے، تو مزید سستے کے لالچ میں انتظار کرتے رہے، اب جب مہنگا ہوگیا تو ایمرجنسی لگانے کی کوئی ضرورت نہیں، تھوڑا مزید انتظار کریں، جلد ہی واپس اپنی پرانی قیمت پر آجائے گی۔ مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں 4/5 روپے فی واٹ بڑھا دی گئی ہے۔

اور جب بھی مارکیٹ میں ایسی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے، تب دو نمبر، جعلی سٹیکرز والے B گریڈ پینلز کے بھی بہتات ہو جاتی ہے، لہذا جب مارکیٹ میں افراتفری ہو تب بلکل بھی خریداری مت کریں۔

05/10/2024

Limited time offer until the 15th of the month 🤑🤑🤑. Get one solar panel free with the purchase of a complete 8kw hybrid system or a complete 20kw On-grid System. Take advantage of this deal to lower your electricity bills.

05/10/2024

*Ready Stock available*

*Canadian Topcon 585watt*
*Jinko N type mono 585 watt*
*Jinko N type bifacial 585 watt*
*JA n type bifical 585watt*

*Nitrox 3kw Hybrid*
*Nitrox 6kw Hybrid*
*Nitrox 8kw Hybrid*
*Nitrox 12kw Hybrid*

*Veyron ii 4kw Hybrid*
*Veyron ii 6kw Hybrid*
*Veyron II 1.2kwHybrid*
*Veyron II 2.5k Hybrid*
*Yukon II 3.5kw*
*Yukon II 5.6kw*

*Nitrox 10kw ongreat*
*Nitrox 15kw ongreat*
*Nitrox 20kw ongreat*

*Crown ongrid*
*Voltmore 12KW*
*Voltmore 15KW*
*Voltmore 20KW*
*Voltmore 25KW*

*Croen Xavier 3kw*
*Crown Xavier 3.6kw*
*Crown Xavier 4kw*
*Crown Xavier 5.6kw*
*Crown Elego 6kw*
*Crown nova 8.2kw*
*Crown nova 9.8kw*

*Solis 10kw ongrid*
*Solis 15kw ongrid*
*Solis 20kw ongrid*
*Solis 25kw ongrid*
*SoIis 30kw ongrid*
*SoIis 50kw ongrid*
*SoIis 60kw ongrid*

*SoIis 5kwHybrid*
*Solis 6kw Hybrid*
*Solis 8kw Hybrid*

*Growatt 10kw onGrid*
*Growatt 15kw onGrid*
*Growatt 20kw onGrid*
*Growatt 25kw onGrid*
*Growatt 30kw onGrid*
*Growatt 50kw onGrid*
*Growatt 6kwhybrid*

*Goodwe 10kw ongrid*
*Goodwe 15kw ongrid*
*Goodwe 20kw ongrid*

*Available at lowest rates.

27/07/2024

"اکیسویں صدی میں خوش آمدید"۔ جہاں زنا مفت ہے اور محبت مہنگی ہے۔ جہاں فون کا کھو جانا آپ کا کنوارا پن کھونے سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔ جہاں جدیدیت کا مطلب عریانیت ہے، جہاں اگر آپ شراب نہیں پیتے ہیں تو آپ فیشن سے باہر ہیں، جہاں بچے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں اور دوسری لڑکیوں کو منفی تبصرے دیتے ہیں۔ یہاں اگر آپ اپنے ساتھی کو دھوکہ نہیں دیتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ہوشیار نہیں ہیں۔ جہاں باتھ روم فوٹو سٹوڈیو بن چکے ہیں۔ جہاں سکول کالج ڈیٹنگ پوائنٹ بن جاتے ہیں۔ جہاں خدا کی عبادت کرنا مشکل ہے۔ جہاں جھوٹ حقیقت بن جاتا ہے۔ جہاں خواتین ایچ آئی وی سے زیادہ حمل سے ڈرتی ہیں جہاں پیزا کی ڈیلیوری ایمرجنسی رسپانس سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔ جہاں لوگ زہریلے ہو جاتے ہیں جب وہ آپ کو آپ کی سچائیاں بتاتے ہیں یا جب آپ تبدیلی کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ جہاں نقطہ نظر اور لباس کسی شخص کی قدر کا فیصلہ کرتے ہیں۔ جہاں پیسہ خاندان اور دوستوں سے زیادہ اہم ہے۔ جہاں بچے لمحہ بہ لمحہ اپنی محبت کے لیے اپنے گھر والوں کو چھوڑنے کو تیار ہوتے ہیں۔ جہاں لڑکے شادی سے ڈرتے ہیں، لیکن وہ جنسی تعلقات کو پسند کرتے ہیں۔ جہاں محبت ایک کھیل ہے۔ جو دماغ سے کھیلتا ہے اسے ہمیشہ خوشی ملتی ہے اور جو دل سے کھیلتا ہے اسے ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے۔
کاپی۔

20/05/2024

‏بغیر بیٹری کے سولر پلیٹس سے لوڈ چلانے کی کیلکولیشن :-

عموماً یہ حساب کرنا مشکل ہوتا ہے کہ AC کے لیے بغیر بیٹری کے کتنی پلیٹیں درکار ہوں گی. چلیں آج اس مسئلے کو ھل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مگر یاد رہے
سولر پلیٹیں صرف اس وقت اپنے اوپر لکھے ہوئے واٹ پیدا کرتی ہیں جب
1) ان پر شعائیں بالکل عمودی پڑیں ۔۔ جو صرف دوپہر کے وقت ہوتا ہے کچھ دیر کے لیے
کسی خاص وقت معلوم کرنا ہو کہ پینل کتنے واٹ پیدا کرے گا تو اس کے لیے درج ذیل فارمولا ہو گا
P = W x Sinθ
جب کہ P پاور ہے جو پینل پیدا کرے گا
اور W وہ پاور ہے جو پینل پر لکھی ہے
اور θ وہ زاویہ ہیے جس پر سورج کی شعاعیں اس وقت پینل پر پڑ رہی ہیں
2) فضائ آلودگی ، بہت ہلکے سے بادلوں کا ہونا بھی بجلی کی پروڈکشن کو کم کر دیتا ہے
3) تیسری چیز سولر پینل کا سورج کی شعاعوں سے گرم ہو کر پروڈکشن کم کرنا ہے ۔۔50 ڈگری C سے اوپر جا کر پروڈکشن کم ہو جاتی ہے
4) چوتھی وجہ پینل کا ہر وقت صاف رکھنا ناممکن ہوتا ہے جو پروڈکشن کم کرنے کا باعث ہوتا ہے
5) پانچویں وجہ یہ ہیے کہ سولر پینل جوں جوں پرانا ہوتا جاتا اپنی پروڈکشن کم کرتا جاتا ہے ایوریج پروڈکشن 1٪ کم ہوتی ہے ہر سال
ان وجوہات کی بنا پر سولر پینل گرمیوں میں بھی اپنے اوپر لکھی پاور کا ٪80 ہی پیدا کر پاتے ہیں۔یاد رہے کہ اگر بادل زیادہ ہیں تو پھر پاور کی پروڈکشن ٪80 سے بھی کم ہو گی ۔اس لیے جو کیلکولیشن دی ہے وہ صرف بہت معمولی سے بادلوں کے ساتھ ہے جس میں سورج نظر آتا رہتا ہے.
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ہم گرمیوں میں دن کے مختلف حصوں میں معلوم کرنا چاہیں کہ سولر پینل کتنی پاور دے گا تو اوپر دئیے گئیے فارمولے کا 80 فیصد پاور دے گا۔۔یعنی فارمولہ درج ذیل ہو جائے گا
P = W x Sinθ x 80/100 watts
اس فارمولے کو استعمال
کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ صبح بجے سے شام 8 بجے تک کتنی پاور پیدا کرے گی ایک 550 واٹ کی پلیٹ
صبح 8 بجے بہت معمولی
صبح 8:30 بجے زاویہ 9 درجے اس لیے
P = 550 x Sin 9 x 80/100
=69 watt
صبح 9 بجے ۔۔زاویہ 18 درجے اور پاور
P=550 x Sin18 x80/100
=136 watt
اسی طریقے سے
ساڑھے 9بجے 200
دس بجے یہ 259 واٹ
ساڑھے دس بجے 312 واٹ
گیارہ بجے 356 واٹ
ساڑھے گیارہ بجے 392 واٹ
بارہ بجے 418 واٹ
ساڑھے بارہ بجے 435 واٹ
ایک بجے دوپہر 440 واٹ
ڈیڑھ بجے۔ 435 واٹ
دو بجے۔ 418 واٹ
ڈھائ بجے 392 واٹ
تین بجے 356 واٹ
ساڑھے تین بجے311 واٹ
چار بجے 259 واٹ
ساڑھے چار بجے 200 واٹ
پانچ بجے 136 واٹ
ساڑھے 5 بجے شام 69
چھ بجے شام نہ ہونے کے برابر
اب ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو AC چلانا ہے
1) وہ ہمیں کس وقت سے کس وقت تک چلانا ہے
2) جو AC ہمیں چلانا ہے وہ کتنے واٹ فی گھنٹہ خرچ کرے گا۔۔۔
فرض کریں کہ ہمیں ایک انورٹر والا ڈیڑھ ٹن کا AC چلانا ہے ۔۔ اور صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک چلانا ہے تو مندرجہ بالا کیلکولیشن کے مطابق ایک 550 واٹ کی پلیٹ صبح دس بجے صرف 259 واٹ بنا رہی ہو گی ۔اور شام 4 بجے بھی صرف 259 واٹ ہی بنا رہی ہو گی ۔ اور صبح دس سے 4 بجے شام تک اس سے زیادہ پاور بنے گی۔۔
ظاہر سے بات ہے کہ جب ہم AC شروع میں چلائیں گے تو AC اپنا maximum لوڈ ہی لے گا ۔ جو ڈیڑھ ٹن کے اے سی کے کیس میں 1750 واٹ بنتا ہے ۔یاد رہے جب آپ انورٹر AC کا کرنٹ clamp on میٹر سے چیک کرتے ہیں تو وہ 3 سے 4 ایمپیر بتاتا ہے ۔لیکن یہ ریڈنگ غلط ہوتی ہے کیونکہ Clamp on میٹر 50 Hz کی pure Sinusoidal wave کے لیے ڈیزائنڈ ہوتا ہے جب کہ انورٹر اے سی کی آوٹ پٹ modulated wave ہوتی ہے جس سے اس کی fundamental ہمیں Sin wave کی شکل میں نظر آتی ہے ۔ جب کہ یہ fundamental بہت ہائی فریکونسی کی waves کا مجموعہ ہوتی ہے اور اس ہائی فریکونسی پر clamp on میٹر کے cores ایک طرح سے saturated ہو جاتے ہیں اور ریڈنگ بہت کم نظر آتی ہے ۔۔۔ اس لیے یاد رہے کہ اے سی کے شروع کا لوڈ 1750 واٹ ہی ہے یعنی وہ تقریباً 8 ایمپیر کرنٹ لے رہا ہوتا ہے ۔۔۔
چلیں اب یہ طے ہو گیا کہ ہمارا لوڈ 1750 واٹ ہے ۔۔ جب کہ ہمیں فی پلیٹ 259 واٹ ملے گا ۔۔۔ اس لیے کل پلیٹیں جو لگانی ہیں
No of plates = 1750/259
= 6.75 plates
یعنی 7 پلیٹیں
اگر یہ ہی AC گیارہ بجے سے تین بجے تک چلانا ہے تو گیارہ بجے اور تین بجے ہمیں 356 واٹ فی پلیٹ ملے گی۔۔اس طرح
No. of plates = 1750 /356
= 4.9 plates
یعنی پانچ پلیٹیں چاہیں ہوں گی ۔۔۔ اسی طرح آپ اپنی requirement کے مطابق پلیٹوں کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں ۔۔۔
اور اسی کیلکولیشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ دوسرے لوڈ مثلآ پنکھے وغیرہ کے لیے بھی سولر پلیٹوں کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں.

14/04/2024

Jinko N type monoficial 585 watt
Canadian TopCon bificial 575 watt ready stock

اس سال جب سولر سستے ہوئے اور عام آدمی بھی سولر کی طرف راغب ہونے لگا تو یوٹیوبر اور فیسبک کے سائنسدان بھی انڈوں میں سے با...
12/04/2024

اس سال جب سولر سستے ہوئے اور عام آدمی بھی سولر کی طرف راغب ہونے لگا تو یوٹیوبر اور فیسبک کے سائنسدان بھی انڈوں میں سے باہر آگئے اور عوام میں غلط معلومات پھیلانے لگے،اور یہ باتیں پھیلانے لگے کہ فلکسیبل پینل آگئے ہیں جن کی وجہ سے سولر سستے ہوئے ہیں،فلکسیبل سولر کوئی نئی چیز نہیں ہے،یہ پرانی ٹیکنالوجی ہے،اور اس کی آفیشنسی بہت کم ہے،مطلب کہ ایک فلیکسیبل شیٹ ایک سولر پینل سے پاور میں 90٪ کم ہے،آپ اس سے بس بچوں کی الیکٹرک والے کھلونے چلا سکتے ہیں،یوٹیوبر تو چاند سے بجلی پیدا کرنے والے سولر بھی لا چکے ہیں،اب ان سے کوئی پوچھے کہ کیا چاند مہینے کے تیس دن آسمان پر چمکتا ہے،دراصل ہماری قوم بھیڑ چال کا شکار ہے،جو الگ بات پتہ چلی،اسے بغیر کسی تصدیق کے کاپی کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے،اس لئے کہ تحقیق کرنا ہمارے ہاں گناہ سمجھا جاتا ہے،اور رہی سہی کسر نئے نئے اس کام میں آنے والے اسٹالر نے پوری کردی ہے،جنہیں سولر کی بنیادی باتوں کا علم نہیں ہوتا،اور وہ سسٹم اسٹال کرتے وقت اتنی سنگین غلطیاں کرجاتے ہیں کہ کسٹمر سولر انرجی سے دل برداشتہ ہوجاتا ہے،اس لئے کسٹمر کو بھی چاہیے کہ کسی مستند دوکاندر سے اپنا سسٹم لگوائے،کچھ پیسے بچانے کہ چکر میں کسٹمر سامان خود خریدتا ہے،اور محلے کے کسی الیکٹریشن سے اسٹال کرواکر کچھ عرصے بعد سر پکڑ کر بیٹھے ہوتے ہیں،اس لئے سولر لگوانے سے پہلے اپنے گھر کے لوڈ کے حساب سے اسٹالر سے کمیونیکیشن کرکے سسٹم ڈیزائن کرے،اور نئے نئے انڈوں سے نکلنے والو کی باتوں پر دھیان مت دے۔شکریہ۔


Are you curious to learn more? Get a free consultation by calling our team of experts.
*For Consultant*:
03319955004
For sales
03450568502

Jinko N Type Bifacial,  580 Watt Available ready stock ex Peshawar49.50 per WattContact:0331 9955004
27/03/2024

Jinko N Type Bifacial, 580 Watt
Available ready stock ex Peshawar
49.50 per Watt
Contact:0331 9955004

Address

Warsak Road
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia Energy Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghousia Energy Solutions:

Share

Category