15/05/2026
🔥✨ JUMMAH MUBARAK ✨🔥
آج کا دن صرف عبادت کا نہیں…
بلکہ اپنے رب سے
رزق، عزت، کامیابی اور سکون مانگنے کا دن ہے۔ 🤲🏻
یا اللہ!
ہر محنت کرنے والے کے کاروبار میں برکت عطا فرما،
ہر پریشان دل کو سکون دے،
اور ہمارے رزق کے دروازے کھول دے۔ ❤️
🔋
محنت کبھی ضائع نہیں جاتی…
بس وقت لگتا ہے نام بننے میں۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
جمعہ مبارک 🌙
—
AlSyed Battery & Battery Spare Parts Centre
📍 Kohat Adda Peshawar
📞 0302-5976510
📞 0300-5847628