Abad Ali & sons filling station toba road khikha bangla

Abad Ali & sons filling station toba road khikha bangla Give You the Best Petroleum Service

14/05/2025
بریکنگ نیوز⛽پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لٹر اضافہEveryone
29/02/2024

بریکنگ نیوز⛽

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لٹر اضافہ

Everyone

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرول 2 روپے 73 پیسے مہنگا،ڈیزل 8 روپے 37 پیسے مہنگا،نوٹیفکیشن        ...
15/02/2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پیٹرول 2 روپے 73 پیسے مہنگا،ڈیزل 8 روپے 37 پیسے مہنگا،نوٹیفکیشن

عوام کیلئے بری خبر! پیٹرول کی قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ!
31/01/2024

عوام کیلئے بری خبر! پیٹرول کی قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ!

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی                                           #
15/01/2024

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی
#

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز کے لئے برقرار رہیں گی....!!!!
31/12/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز کے لئے برقرار رہیں گی....!!!!

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی، ذرائعپٹرول کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کر دی گئی، ذرائعڈیزل ...
15/12/2023

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی، ذرائع

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کر دی گئی، ذرائع

ڈیزل 13 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی، ذرائع

Everyone

اسلام آباد نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔  پٹرول کی قیمت برقرا...
30/11/2023

اسلام آباد نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔
پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دے دی گئی۔

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمیپیٹرول کی نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقررہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 ...
15/11/2023

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی

پیٹرول کی نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47پیسے فی لیٹر کمی

نئی قیمت 296 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر
#

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3:82 اور لائٹ ڈیزل میں 3:40 کی کمی                   ...
31/10/2023

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3:82 اور لائٹ ڈیزل میں 3:40 کی کمی

Address

Khikha Bangla
Pir Mahal
36300

Telephone

+923336569500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abad Ali & sons filling station toba road khikha bangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share