AR Bricks Company

Directions

AR Bricks Company AR Bricks Company provides high-quality bricks for construction with strength, durability, and trust.

03/07/2026
کسی بھی شعبے میں کام کرنے والی لیبر ہو، بھٹہ کی لیبر سے کام لینا سب مشکل ہوتا ہے۔ پتھیروں ( کچی اینٹ نکالنے والے) کے الگ...
03/07/2026

کسی بھی شعبے میں کام کرنے والی لیبر ہو، بھٹہ کی لیبر سے کام لینا سب مشکل ہوتا ہے۔

پتھیروں ( کچی اینٹ نکالنے والے) کے الگ نخرے، بھرائی (خرکار) ، کوئلہ، کیری اور جلائی والوں رنگ ڈھنگ الگ۔ ہر ایک کے اپنے اپنے طور طریقے اور دل نہ چاہنے کی صورت میں جھوٹ نما عذر لنگ الگ ہوتے ہیں۔

ہماری کوشش ہوتی کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ کہیں "دبکا" تو کہیں "دبنا" کام آتا ہے۔۔۔ لیکن حتی الامکان کوشش ہوتی ہے کہ ان کے حقوق کی مکمل رعایت کی جائے۔

تصویر میں ہمارے ساتھ 6 سال تک کام کرنے والے بھرائیے(خرکاروں) کے جمعدار(ذمہ دار) عرفان جمعدار ہیں۔ اس سیزن ( مالی سال 25/26) سے 1 ماہ پہلے ہی انہوں بتا دیا کہ اگلا سیزن وہ کام نہیں کریں گے۔

چنانچہ کل بروز جمعرات کو ان کا ہفتہ واری اور سالانہ حساب کتاب کیا، جمعداری جمع کرکے جو لین دین تھا وہ کلیئر کیا، تاکہ فریقین میں سے کسی کی بھی حق تلفی نہ ہو۔

اب چونکہ "امساک معروف" تو ممکن نہ تھا، چنانچہ " تسریح بإحسان" کے تحت بوقت "رخصتی" انہیں "شیرینی" پیش کی گئی۔ 🥰🤭

اور نئی بھرائی ٹیم کے جمعدار کا استقبال بھی "شرینی" سے کیا گیا۔

اللہ کریم اس کاروبار میں برکت ڈالے اور وسیع رزق حلال کا ذریعہ بنائے۔ آمین

AR Bricks Company
A Name of Trust & Quality

11/06/2026

الحمدللہ 🥰🌹🌹

11/06/2026

AR Bricks Company
buildinh trust through quality

24/05/2026

پیشگی عید مبارک "سبھی" کو

09/05/2026

ترغیب ☺️☺️☺️😍😍😍

07/05/2026

AR Bricks Corporation

Address

Qabula Road, Arifwala
Qabula
57450

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 16:00
Sunday 07:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share