Life is all about enjoyments

Life is all about enjoyments We are living in mechanical society and our life is just like machine, so please forgot all these let's enjoy the beauty of nature, architecture.

Umer Borana
14/12/2025

Umer Borana

12/11/2023
04/08/2023

بیوی:- دیکھو ناں، ہمارے پڑوسی نے 50 انچ کا LED ٹی وی خریدا ہے آپ بھی خرید لائیے ناں۔۔؟؟🙁

شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تم جیسی خوبصورت بیوی ہو۔۔ وہ کیوں کر فالتو کا وقت 📺 TV دیکھنے میں برباد کرے گا۔۔؟؟ 😉

بیوی:- اوہ آپ بھی نا۔۔ ابھی آپ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتی ہوں
😜
بیوی:- آپ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟
😡
شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمہیں دیکھ کر ذرا بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ہے۔۔!!! 🤗

بیوی:- ( آنسو پونچھتے ھوئے) سچی۔۔ آپ کے لئے کھیر بنا کر آتی ھوں۔

(شوہر بیوی میں جھگڑا ہو رہا تھا)

بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتی ہوں۔۔!!!
کچن کو سنبھالتی ہوں۔۔!!!
بچوں کو سنبھالتی ہوں۔۔!!!
تم کیا کرتے ہو۔۔؟؟؟؟؟ 😏

شوھر:- میں خود کو سنبھالتا ہوں۔۔ تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر۔۔!!!! 🤗

بیوی:- آپ بھی نہ۔۔۔
چلو بتاؤ آج کیا بناؤں آپ کی پسند کا۔۔؟؟؟
۔۔۔۔۔
ایک سُکھی گھرانے کے آزمودہ فارمولے😅

01/08/2023

سرگودھا کالج کے ایک مشہور پرنسپل تھے غلام جیلانی اصغر۔ انگریزی ادب کے استاد تھے۔

کسی طالب علم نے مشورہ مانگا کہ شاعری کرنا چاہتا ہوں۔ کیا کروں؟

پوچھا ۔ پتر کبھی عشق کیا ہے؟ بولا : استاد جی میں اس طرح کا نہیں۔

“مڑ شاعری ماں تے کرنی ای”؟ استاد جی نے پوچھا۔

Address

Quaidabad Colony

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life is all about enjoyments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share