20/06/2026
انورٹر کی کولنگ فین یعنی پنکھے اس کی ٹھنڈک کا کام کرتے ہیں
یہ دراصل آٹو سسٹم ہوتی ہیں اور اگر انورٹر ورکنگ میں ہو تو یہ آن ہی رہتے ہیں
ورنہ گرم ہونے کی صورت میں یہ پنکھے خود بخود چلنے لگتی ہیں مطلب اگر انورٹر کو چلائے بغیر دھوپ پر رکھیں تو تھوڑی دیر بعد پنکھے اسٹارٹ ہوں گے
اور ایک بات یہ بھی ہے کہ اکثر انورٹر کی پنکھے دیر تک چلتے رہتے ہیں کچھ انورٹر کی پنکھے مسلسل چلتے رہتے ہیں اور بند نہیں ہوتے
انورٹر کے پنکھے سیٹنگ میں کنٹرول کیئے جاسکتے ہیں وہ سیٹنگ p8.26 میں ہے 0 کا مطلب ہے کہ انورٹر جب رننگ میں ہو تو پنکھے بھی چلیں اور آف ہو تو پنکھے آف ہوں اور ساتھ جب درجہ حرارت ایک حد سے تجاوز کرے تو خودبخود پنکھے آن ہوں
اگر 1 پر کریں تو پھر پنکھے بند نہیں ہوں گے خواہ انورٹر رننگ میں ہو یا آف ہو
مزید معلومات کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں اور ہمارے پاس مکمل سیٹنگ اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ 03133330221