23/07/2023
سر حسین کھوسہ ایک باصلاحیت کرکٹ کوچ ہیں اسے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیرہ مراد جمالی ریجن کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔جو کہ ہم سب کے لیے اعزاز ہے۔اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ ڈیرہ مراد جمالی ریجن کے کھلاڑیوں کے لیے خوش قسمتی ہے کہ انہیں اپنے ہی شہر کا کرکٹ کوچ ملا۔ہیڈ کوچ ہونے کے باوجود وہ سخت گرمی میں بھی شہید غفار سیال کرکٹ اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں کرکٹرز کے لیے وقت نکالتے ہیں۔