31/08/2026
🏠 5 مرلہ سنگل اسٹوری گھر بنانے میں کتنا خرچہ آئے گا؟
کیا آپ کے پاس 5 مرلہ پلاٹ ہے اور آپ گھر بنانے کا سوچ رہے ہیں؟ تعمیر شروع کرنے سے پہلے یہ اندازہ ضرور دیکھیں۔
📌 5 مرلہ سنگل اسٹوری گھر 📐 تقریباً 1,200 سے 1,300 مربع فٹ کورڈ ایریا
💰 اندازاً تعمیراتی بجٹ: گرے اسٹرکچر: 30 سے 35 لاکھ فنشنگ اور دیگر کام: 15 سے 30 لاکھ
✅ کل اندازاً خرچ: 45 سے 65 لاکھ روپے
یہ ایک عمومی اندازہ ہے۔ اصل خرچہ شہر، میٹریل، مزدوری، نقشے اور فنشنگ کے معیار کے مطابق کم یا زیادہ ہو سکتا ہے۔
💬 آپ کے شہر میں 5 مرلہ گھر بنانے کا خرچہ کتنا ہے؟ کمنٹ میں اپنا شہر ضرور بتائیں۔