13/05/2026
پیٹرول پمپس کے آپریشنز، ویٹ اینڈ میژر کے طریقہ کار، اور پیٹرولیم قوانین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بغیر مکمل قانونی معلومات کے غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔
چوہدری ثاقب — مالک Nishan-e-Haider Petroleum Services اور وائس پریزیڈنٹ سینٹرل پنجاب Pakistan Petroleum Dealers Association — اس ویڈیو میں انسپیکشن کے قانونی اور حقیقی طریقہ کار کی وضاحت کر رہے ہیں، اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ غلط معلومات کس طرح پاکستان بھر کے پیٹرول پمپ مالکان کو متاثر کر رہی ہیں۔
ہم عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈا اور گمراہ کن بیانیے کے بجائے تصدیق شدہ حقائق، قانونی طریقہ کار، اور مستند معلومات پر اعتماد کریں۔
Officer basically decimal logic samjha raha tha.
Dekho:
400 ÷ 402.15 = 0.9946 L
Ye round ho kar 0.99 L display hua.
Ab:
403 ÷ 402.15 = 1.0021 L
Ab question ye hai ke 1.01 kyu nahi hua?
Kyunky 1.002 ko rounding me:
agar 2 decimal tak show karein,
to ye 1.00 banta hai, na ke 1.01.
1.01 tab banta jab value kam az kam 1.005 ya us sy zyada hoti.
Example:
1.002 → 1.00
1.004 → 1.00
1.005 → 1.01
Is liye 403 Rs pe logically machine 1.00 hi dikhaye gi 👍