Saleem Construction Services

Saleem Construction Services Construction Company

16/08/2022

کوئی بھی کمرشل اور ر ہا ئشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کرواے ۔
مکمل تعمیراتی کام بما مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی ہاصل کرے اورشفٹ ہو جاے !

وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
03216743083
Alhamdulillah
Our honest behavior and quality is always our first priority.

Please contact if you have any work related to renovation, gray structure and complete construction. We will give you our best. In shaa Allah

03216743083

11/06/2022

ROAD WORK IN PROGRESS

08/06/2022

اگر اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں توہماری کنسڑکشن کمپنی سے اپنا گھر تعمیر کروائیں
1) کنسٹرکشن سروسز
2)بلڈنگ اور نقشہ نویسی
3)پلمبنگ اور الیکٹریکل سروسز
4)کارپینٹر سروسز
5)کنسلٹینسی سروسز
6)بلڈنگ میٹیریل اگر آپ بغیرکسی پریشانی کے اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ ہم سے رابطہ ضرور کیجئے
براۓرابطہ۔
محمد وسیم 03216743083

SADIQ FEEDER WORK IN PROGRESS
08/06/2022

SADIQ FEEDER WORK IN PROGRESS

08/06/2021

Assalamualaikum
We provide Construction services (Renovation, Extension & New house Construction) for all kinds of Buildings (Home / Apartment / Office / Restaurant and others).

The service is offered like Building Repairing / Houses / Ceiling Roofing, Making new Garage, Tile work, painting, electric wiring, plumbing etc.
Call & What's app +923216743083

22/03/2021

اسلام علیکم
ہمیں ایکسیویٹر آپریٹر اور ھیلپر کی ضرورت ہے

02/02/2021
اگر اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں توہماری کنسڑکشن کمپنی  سے اپنا گھر تعمیر کروائیں   1) کنسٹرکشن سروسز  2)بلڈنگ اور نق...
02/02/2021

اگر اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں توہماری کنسڑکشن کمپنی سے اپنا گھر تعمیر کروائیں
1) کنسٹرکشن سروسز
2)بلڈنگ اور نقشہ نویسی
3)پلمبنگ اور الیکٹریکل سروسز
4)کارپینٹر سروسز
5)کنسلٹینسی سروسز
6)بلڈنگ میٹیریل اگر آپ بغیرکسی پریشانی کے اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ ہم سے رابطہ ضرور کیجئے
براۓرابطہ۔
محمد وسیم 03008018286

27/12/2020

Saleem Construction Services Build Your Dream House
We offer A++ House Construction in Rahim Yar Khan Starting at Just Rs 2250/sq ft onwards

For more details Call Now 03008018286

Address

Abu Dahbi Road
Rahimyar Khan
64000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Construction Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share