26/05/2026
عید کی اصل خوشی اپنوں کے ساتھ اور دسترخوان پر بہترین روایتی پکوانوں سے مکمل ہوتی ہے۔ چاہے لذیذ بریانی ہو یا خوشبودار پلاؤ، نثار باسمتی آپ کے عید کے ہر خاص مینو کو لاجواب ذائقہ اور بہترین خوشبو دیتا ہے۔ نثار رائس انڈسٹریز کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک!