06/09/2025
✨🌙 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙✨
12 ربیع الاول ہمارے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن ہے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ قرآن کی تعلیمات کا عملی نمونہ اور اخلاق، رحمت، شفقت اور اللہ کی بندگی کا کامل معیار ہے۔
آپ ﷺ نے اپنے عظیم کردار اور اعمال سے انسانیت کے لیے راہِ ہدایت روشن فرمائی۔ آپ کی سیرت ہمارے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سیرت کو اپنانے اور محبت، امن اور عاجزی کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲