Awami Property Business & Construction's

Awami Property Business & Construction's All Types of Building construction plazas shopping maals and every type of building's
&
All Types of

Awami Property Business & Construction
اپنا گھر مکمل فنشنگ ماربل/ٹائل کے ساتھ1800/فٹ میں مکمل کروائیں.
وہ بھی اپنی پسند کے میٹیریل کے ساتھ۔۔۔

کوئی بھی کمرشل اور ر ہا ئشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کرواے ۔
مکمل تعمیراتی کام بما مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی ہاصل کرے اورشفٹ ہو جاے !
0300-2170702
0345-803835203002170702

Awami property business and construction03002170702
18/05/2026

Awami property business and construction
03002170702

کامیاب پراپرٹی ڈیلرز کیسے بن سکتے ہیں کچھ اہم باتیں غور سے پڑھ لیں اور پلے باندھ لیں اول یہ کہ جب کوی پراپرٹی فروخت کرنے...
18/05/2026

کامیاب پراپرٹی ڈیلرز کیسے بن سکتے ہیں کچھ اہم باتیں غور سے پڑھ لیں اور پلے باندھ لیں
اول یہ کہ جب کوی پراپرٹی فروخت کرنے کیلیے آپ کے پاس آۓ تو جج کریں کہ اسکی قیمت مناسب ھے کہ نہیں اگر زیادہ قیمت ھو تو سیلر کو منع کردیں کہ میں اس پر ورکنگ نہیں کرسکتا اگر آپ یہ سوچو گے چلوکوشش کرتا ھوں شاید چھکا لگ ھی جاۓ تو یہیں سے آپکی ناکامی شروع ھوگی
آپ سے سیلر نے ریٹ زیادہ مانگا ھوتا ھے آپ خاموشی سے جب اس پر ورکنگ کرتے ھو توسیلر سمجھتا ھے شاید میں نے ڈیمانڈ کم کی ھے وہ کچھ ھی دنوں بعد مزید اضافہ کردیتا ھے اتنی دیر تک آپ بھی دس ڈیلرز کو شامل کرچکے ھوتے ھو اور وہ دس ڈیلر بھی مزید دس دس ڈیلرز کو شامل کرکے اس زمین پر ٹوٹل 100 ڈیلرز کو نافظ کرکے سیلر کے اعتماد میں بے پناہ اضافہ کر لیتے ہیں پہلے ڈیلر سے ایک کروڑ کی شروع ھونے والی پراپرٹی آخری ڈیلر کی ورکنگ تک ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ جاتی ھے ان سو میں سے سبھی نے بغیر کسی ایگریمنٹ معاہدے کے ورکنگ کی ھوتی ھے سبھی سمجھتے ہیں میں اکیلا ھی میلا لوٹ رہا ھوں مگر سیلر سوچتا ھے کہ میری پراپرٹی پر سینکڑوں ڈیلر ورکنگ کرچکے ہیں اب میں ایک کو کمیشن دونگا تو 99 خالی رہ جائیں گے انکا اگر گزارہ ھوجاۓ گا تو ایک کا بھی ھو ھی جاۓ گا لہازہ ڈایریکٹ آکر خریدنے والے کو ایک کروڑ چالیس کی فروخت کردیتا ھے
اور بڑے فاتحانہ انداز سے سب ڈیلرز کو کہتا تم سے توفروخت نہیں ھورھی تھی میں نے خود ھی فروخت کردی ھے مجھے پیسوں کی ضرورت تھے دس لاکھ سستی فروخت کی ھےاور پھر وہ سو ڈیلر اپنی موٹرسایکلیں کاریں کسی اور زمین پر بھگا بھگا کر ثواب دارین کمانے لگ جاتے ہیں بہتر یہ ھوگا کہ جس پراپرٹی پر زیادہ ڈیلر ورکنگ کررھے ھوں اس میں ناں گھسا کریں اور جس نے براۓ فروخت کا بینر لگایا ھو اسے بھی ٹچ نہ کیا کریں وہ بھی بہت مہنگی دے رہا ھوتا ھے دوئم یہ کہ جو خریدار بیک وقت کافی سارے ڈیلرز کیساتھ انگیج ھو اس سے اجتناب کریں
ایسا خریدار بروکرز کیلیے زہر سے کم نہیں ھوتا خریدار کو چاہیے کہ وہ پوری مارکیٹ سے ایک ایماندار ڈیلر تلاش کرے اسے اپنا بجٹ اور ماینڈبتاۓ اسے مکمل اعتماد دے کہ میں پراپرٹی آپ سے ھی خریدوں گا آپکو کمیشن اتنا دونگا آپ ورکنگ کریں میرے بجٹ میں زمین تلاش کریں ایک ایگریمنٹ کریں جس میں یہ درج ھو کہ آپ نے ٹاپ لگایا تو یہ جرمانہ یاسزا ھوگی اچھے ڈیلر کا انتخاب کریں اسے کچھ ایڈوانس دیں کچھ وقت دیں کچھ اعتماد دیں وہ آپکو کمیشن سے زیادہ فایدہ دے گا کیونکہ جس طرح کباڑیے کے پاس تانبا لوھے کے ریٹ پر آجاتا ھے اسی طرح ڈیلروں کے پاس بھی سستی زمین ھوتی ہیں
جو وہ اچھے لوگوں کو دینے کی خواہش رکھتے ہیں
اسی طرح سیلر ایک اچھے ڈیلر کا انتخاب کریں جو آپکی پراپرٹی پر ورکنگ کرے ڈیلرز کو بتاۓ یا خریداروں کو بتاۓ ھوکا لگاۓ یا اشتہار لگاۓ کمیشن اسی کا حق ھونا چاہیےناکہ سیلر کی مرضی کسی کودے یا ڈایریکٹ کرے
رابطہ
Shahjahan Lar
عوامی پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن
عوامی نقشہ نویس
03002170702

زیادہ تر لوگ ریٹ لے کر کسی اور سے کام کرواتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ آپ کے ریٹ بہت زیادہ تھے اگر آپ کم بھی کرتے تو اتنا ...
11/05/2026

زیادہ تر لوگ ریٹ لے کر کسی اور سے کام کرواتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ آپ کے ریٹ بہت زیادہ تھے اگر آپ کم بھی کرتے تو اتنا زیادہ کم نہ کرتے جتنا اس ٹھیکدار یا مستری نے کیا ھے اور میں خاموش ھو جاتا ھوں جتنا وہ ریٹ بتا رھے ھوتے ہیں اس ریٹ میں مزدوری بھی نہیں بنتی پھر مجھے افسوس ھوتا ھے کہ دھوکہ دینا اچھی بات نہیں کیوں کہ کنسٹرکشن کی فیلڈ محنت اور ایمانداری کاکام ھے گھر پوری زندگی کا سرمایہ ھوتا ھے مالک مکان کے اعتماد کم پیسوں سے جیتنا اور غیر معیاری میٹریل دو نمبر اینٹ اور تھرڈ کلاس سریا سیمنٹ لگا کر اچھا منافع لے لینا اور پوری زندگی کا سرمایہ ضائع کردینا اس کو میں اچھا نہیں سمجھتا خدارا رحم کریں چار پیسے ذیادہ لگا کر اچھا میٹریل لگائیں کنسٹرکشن کی فیلڈ کو صرف روزی روٹی نہ سمجھیں لوگوں کی پوری زندگی کا سرمایہ ھے مالک مکان کو بھی سمجھنا چاہئے اے ون میٹریل جدید طرز کی کنسٹرکشن اور ھاف پیمنٹ پر کام ھوجاتا سمجھ سے باہر ھے مہنگے مگر معیاری کام کو اہمیت دیں ماہر کنسٹرکشن ٹیم کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم کا انتخاب کریں ھم بھی اپنی مزدوری رکھتے ہیں مفت کام ھم بھی نہیں کرتے لیکن اعتماد سے کھیلنا ھمارا ضمیر گوارا نہیں کرتا تھوڑا نہیں بہت سارا سوچیں پورے پاکستان میں ھم نے کام نہیں کرنا لیکن مشورہ اچھا دینا چاہیئے تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو ود۔
ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے
📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے خواب کو حقیقت میں بدلیں!
عوامی پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن
ابوظبی روڈ نزد جدہ پٹرول پمپ
رحیم یار خان
📲 0300-2170702
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

Civilco Constructions & Interior

08/05/2026

عوامی پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن🌹
03002170702

عوامی پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن🌹جو نام ہیے اعتماد کا
26/04/2026

عوامی پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن🌹
جو نام ہیے اعتماد کا

21/04/2026

Address

Awami Property Business. . . Abudhabi Rod Near To Jedha Pump
Rahimyar Khan
068

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Telephone

+923002170702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Property Business & Construction's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Property Business & Construction's:

Share