Engr. Sardar Kamran Bashir

Engr. Sardar Kamran Bashir Serve the Humanity

25/08/2024

آزادکشمیر میں آئے راز اوور سپیڈنگ، گاڑیوں کی انسپکشن نہ ہونے ، ناقص مینٹینینس ،ڈرائیوروں کی غفلت، لاپرواہی اور روڈ انفراسٹرکچر کے بہتر نہ ہونے سے درجنوں حادثات میں لاتعداد قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، ٹرانسپورٹرز اور کرپٹ نااہل سرکاری انتظامیہ عوام کو بس قدرت کا لکھا کی بتی کے پیچھے لگا کر اپنے جرائم پر پردہ ڈال دیتے ہیں۔۔نوے فیصد روڈ حادثات میں ڈرائیور کی غفلت یا گاڑی کی مینٹینینس نہ ہونا ہے جو کبھی بریک فیل یا پھر عاشق نما فنکار ڈرائیوروں کی اوور سپیڈنگ کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں۔۔انتظامیہ اپنے جیبیں بھرنے کے لیے اول تو ناقص گاڑی کا فٹنس سرٹیفکیٹ بانٹ دیتی ہے یا پھر دوسرا چیک کرنے کی زحمت ہی نہیں کرتی۔۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس 5 ہزار مربع میل کی آزادکشمیر گورنمنٹ کو مجبور کیا جائے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کو پابند کرے کے گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ مکمل جانچ پڑتال کے بعد ایشو کرے اور اسکی ہر چھ مہینے بعد انسپکشن کے بعد تجدید کرے اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے پچیس سال سے کم عمر ڈرائیوروں پر پابندی ہونی چاہئے۔۔۔

Address

Rawala Kot

Telephone

+923435467990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Sardar Kamran Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr. Sardar Kamran Bashir:

Share