FAAH Easy Wash

FAAH Easy Wash Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FAAH Easy Wash, Chemical company, Rawalpindi.

18/04/2024
03/04/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

29/03/2024
29/03/2024
10/12/2023

#الرٹ...بہت خطرناک کھیل جاری ہے ۔اللہ نہ کریں اگر ایسا ہوا تو پھر لوگ آپ کو صفائی کا موقع فراہم نہیں کرےگا۔۔

سوشل میڈیا پر آپکا اکاونٹ ہیک کر کے نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب کے خلاف اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ مواد شیئر کرنے والا کام جاری ہے۔۔۔
ایسی صورت حال میں اگر میرے سوشل میڈیا کے اکاونٹ سے کوئی آپ کو میسج کر ے, نفرت انگیز یا کسی بھی قسم کی کوئی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ شیئر کرے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور آپ پرسنلی مجھ سے رابطہ کر کے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔۔۔ شکریہ

(آپ بھی اپنی وال پر پوسٹ کاپی کر کے شیئر کر سکتے ہیں)

25/09/2023

‏آپ بیرون ملک چلے جائیں
‏آپ ‏کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
‏کہ
‏خالص دودھ
‏خالص گھی
‏خالص شہد
‏خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
‏خالص تانبا
‏خالص آٹا
‏یا
‏سو فیصد خالص انار کا جوس
‏وغیرہ وغیرہ
‏وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ہے وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ہے
‏وہ اپنی برانڈز کے نام
‏یروشلم کی کسی عبادت گاہ
‏یا
‏روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
‏مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں
‏وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے
‏مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
‏لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
‏بِکری چاہتے ہیں
‏اور
‏ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
‏اسلامی شہد
‏مدنی گھی
‏مکی آٹا
‏وغیرہ
‏اور
‏مزید اضافہ کہ
‏"سو فیصد خالص"
‏ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی ؟
‏کیوں کہ ؛
‏یہاں ہر طرف مکاری ہے
‏جھوٹ فریب ملاوٹ ہے
*جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں*(الحدیث)
اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲

Ameen
06/09/2023

Ameen

05/09/2023

سال 2023 کا دلچسپ لطیفہ
👇
پیپلز پارٹی والوں کے گھروں سے بھٹو کی جگہ قائد اعظم نکل رہے ہیں وه بھی اربوں کھربوں کی تعداد میں 😂

03/09/2023

ہم مہنگا پٹرول لے کر سستا تو نہیں بیچ سکتے(مُرتضیٰ سولنگی)
نا چاچا جب مہنگا لےکر “مُفت” دے سکتے ہو تو سستا دیتے موت کیوں پڑتی ہے؟

16/08/2023

_*بریکنگ نیوز*_

پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سنتے ہی ساری قوم
احتجاج کیلئےتیار احتجاجی جلوس آج شام پانچ بجے ٹوئٹرگیٹ سے برآمد ھو کر واٹسیپ بازار سے گزرتا ھوا حویلی فیس بُک پراختتام پذیر ھوگا ۔چوک انسٹاگرام پر شرکاء پر گُل پاشی کی جائے گی ۔یوٹیوب ماتمی دھنیں بجائے گا ۔۔
جلوس میں کئی ملین فالوورز شرکت فرمائیں گے ۔۔
ٹک ٹاک کی طرف سے خصوصی لنگر کا اہتمام کیا گیا ھے

23/07/2023

*ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے*

*تنخواہ چار سال پرانی والی، سال پہلے مالک مکان نے کرایہ 10 فیصد بڑھایا اب کہہ رہا ہے ڈبل کرو یا خالی کرو کم میں وارا نہیں،*
*اسکول والوں نے فیسسں 80 فیصد بڑھا دی ہیں، 1000 والی کاپیاں کتابیں 3500 روپے، 300 والا گیس بل 3000 روپے، 2000 والا بجلی بل 6000 روپیے، 800 والا آٹا 2800 روپے، 150 والا گھی 600 روپے، 6 والی روٹی 20 روپے، 10 والا نان 30 اور 40 والی چنے کی پلیٹ 100 روپے، 2200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب 4400 روپے، 150 والا پٹرول 272 روپے لیٹر، 20 والا چنگچی کرایہ 40 روپے، 200 والا جوتا 600 روپے، 1500 والی شلوار قمیض 3000 روپے، 150 والا ڈاکٹر 500 روپے، 150 والی دوا 600 روپے، ایک کلو والے چاول 400 روپے،ایک دال چنا 120 والی 280 روپے، 180 والی دال ماش 550 روپے، 90 والی ڈھیڑ لیٹر کوک بوتل 180 روپے، 70 والی چینی 160 روپے، 20 ہزار والا موبائل فون 50 ہزار روپے ، 2500 والا پنکھا 15 ہزار روپے، 40 ہزار روپے والی فریج اب 1 لاکھ روپے سے اوپر ، 100 والی ٹوتھ پیسٹ 250 روپے، 50 والا ٹوٹا چاول 240 روپے، 200 والی سرخ مرچ 1 ہزار روپے، 600 والا زیرہ سفید 3000 روپے، 700 والا گرم مصالحہ 2700 روپے، 180 روپے والی ہلدی 700 روپے، 5 روپے بجلی یونٹ 52 روپے، 50 والا سیف گارڈ صابن 200 روپے، 40 والا تبت صابن 120 روپے، 170 روپے فی کلو والا سرف ایکسل 650 روپے، ایک پاؤ والی لپٹن 150 روپے والی 500 روپے، 70 ہزار روپے والا ہنڈا موٹر سائیکل 70 اب ایک لاکھ 60 ہزار روپے، 95 ہزار روپے والا ون ٹو فائیو ہنڈا موٹر سائیکل 2لاکھ 70 ہزار روپے، 30 روپے والا پنکچر 100 روپے، گھریلو استعمال ہونے والی سائیکل 5 ہزار روپے سے اب 30 ہزار روپے، 5 روپے ریمورٹ سیل اب 40 روپے، دس روپے والی ایلفی اب 30 روپے، 5 والا بلیڈ اب دس روپے، 20 روپے پیمپر اب 50 روپے، 20 روپے والا سوپر بسکٹ 40 روپے، ایک روپے والی کینڈی اب 5 روپے، 20 روپے ٹی میکس دودھ اب 50 روپے، 150 روپے والی گولڈن پرل کریم اب 340 روپے، 120 روپے والا اولیویا ہئیر کلر اب 300 روپے، 5 روپے والی کنور چکن ٹکی اب 40 روپے، 10 روپے والا باریک سیویاں پیکٹ اب 50 روپے، 70 روپے کلو والی موٹی صوفی سیویاں اب 300 روپے، 50 روپے فی کلو والی سوجی اب 200 روپے، ایک کلو سفید چنے 80 روپے والے اب 450 روپے، کالے چنے 120 روپے والے اب 280 روپے، 20 روپے والا نیسلے جوس کا چھوٹا ڈبہ اب 60 روپے، لیکٹو جن ون بچوں کا دودھ والا ڈبہ 170 روپے والا اب 570 روپے، 80 روپے والا شیلڈ فیڈر اب 25 0روپے، 20 روپے والا شیگڈ نپل اب 50 روپے، 300 روپے موبل ائل موٹر سائیکل ون ٹو فائیو والا اب 1000 روپے، دو سو روپے والا لاک اب 800 روپے ، 100 روپے والا لیٹر جوس فروٹا وائیٹل اب 450 روپے میں یہ سب ہوگا تو سفید پوش انسان ماہانہ 30000 کمانے والا کیا کریگا کہاں جائےگا؟*
*غریب کے پاس خود کشی یا جرم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، مکمل تباہی یقینی لگنے لگی ہے۔*

*اپنے صدقات خیرات زکوۃ راشن وغیرہ جھگیوں میں بیٹھے نشئی اور جرائم پیشہ ٹبروں کو نہیں بلکہ پردہ داری کے ساتھ سفید پوش گھروں میں پہنچاؤ.*

*اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔*آمین*
Copied

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAAH Easy Wash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share