Solar Energy Solutions

Solar Energy Solutions Solar Energy Solutions, your trusted partner in harnessing the power of the sun. SES, your trusted partner in harnessing the power of the sun.

As a leading solar installation company, we specialize in designing, installing, and maintaining cutting-edge solar energy solutions for residential, commercial, and industrial clients. With a commitment to sustainability and a passion for renewable energy, we strive to empower individuals and businesses to make a positive impact on the environment while enjoying significant energy savings. Our te

am of skilled professionals combines expertise with state-of-the-art technology to deliver customized solar solutions tailored to your unique needs. Discover a brighter, greener future with Solar Energy Solutions.

26/04/2026

اگر جنگ جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہو سکتے ہیی ۔۔۔جلد از جلد سولر پر شفٹ ہو جائیی۔ وقت پر فیصلہ کیجیے۔

پہلے NEPRA صرف 25kW یا اس سے اوپر کے سولر سسٹمز کی تنصیب پہ ٹیکس عائد کرتی تھی. جس کے لیے نیپرا سے لائسنس کا حصول لازم ت...
24/04/2026

پہلے NEPRA صرف 25kW یا اس سے اوپر کے سولر سسٹمز کی تنصیب پہ ٹیکس عائد کرتی تھی. جس کے لیے نیپرا سے لائسنس کا حصول لازم تھا. جبکہ اب نئی پالیسی کے تحت نیپرا نے ہر قسم کے سولر سسٹم کی تنصیب پہ لائسنس فیس کا نفاذ کر دیا ہے جو کہ ایک ہزار 1000 روپے فی کلو واٹ کے حساب سے ہوگا. یعنی اگر آپ نے پانچ کلو واٹ کا سسٹم لگانا ہے، جو ایک درمیانے سائز کے گھر کیلئے ہوتا ہے، تو اپ کو پانچ ہزار روپے لائسنس فیس ادا کرنا پڑے گی. جو کہ one time fee ہوگی.

تاہم ایک مغالطہ دور کر لینا چاہیے کہ اگر آپ "نیٹ میٹرنگ یا نیٹ بلنگ" پہ نہیں جانا چاہتے اور صرف اپنے گھر پہ، اپنے استعمال کیلئے، سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں، اور اضافی چند واٹس حکومت کو نہیں بیچنا چاہتے، تو ایسی صورت میں اپ کو نہ تو لائسنس کی ضرورت ہے اور نہ ہی لائسنس ادا کرنے کی ضرورت ہے. لیکن اگر آپ اپنی اضافی بجلی حکومت کو بیچنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ کو ویسے ہی لائسنس کی ضرورت ہوگی جیسے گیس، کوئلے یا تیل سے چلنے والے بجلی گھروں کو بجلی بیچنے کے لیے لائسنس کی ضرورت ہوتی ہے.

گو یہ لائسنس فیس فی الحال بہت زیادہ نہیں اور صرف ایک ہزار روپے فی کلو واٹ ہے، تاہم خدشہ ہے کہ مستقبل میں حکومتیں یہ لائسنس فیس بڑھاتی چلی جائیں گی، اور اس کے ساتھ ٹیکس بھی عائد کر دیں گی، جس سے چھوٹا صارف زیادہ متاثر ہوگا اور سولر۔کی تنصیب کم ہوتی چلی جائے گی.

میری ذاتی رائے میں سولر سسٹم کی تنصیب پہ اس طرح کا ٹیکس عائد کرنا ایک انتہائی غلط، منفی، illogical ، عوامی مفاد کے خلاف اور قابل تنقید پالیسی ہے.

سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہت...
23/04/2026

سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی ن

Get Ready....or think Wisely and Plan.
21/04/2026

Get Ready....or think Wisely and Plan.

17/04/2026

SES and Shanghai Hasbill JV.....Project Delivered in Islamabad.
For More Details Contact Us.

Economical Long Term Solution for Loadshedding.+923365581763 Mustafa
17/04/2026

Economical Long Term Solution for Loadshedding.
+923365581763 Mustafa

25/03/2026

Address

Solar Energy Solutions, 39-Hub Commercial, Usman-e-Ghani Avenue, Bahria Town Rawalpindi
Rawalpindi
46220

Telephone

+923334345030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solar Energy Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Solar Energy Solutions:

Share