SCS construction & consultant

SCS construction & consultant Building drawings and design construction services.

Whatsapp only  # +92 315 5339412 کیا آپ  اپنا گھر تعمیر کروانا چا رہے ہیں؟ یا آپ بلڈنگ ٹھیکیدار ہیں تو کنسڑکشن سے پہلے ی...
10/10/2021

Whatsapp only # +92 315 5339412
کیا آپ اپنا گھر تعمیر کروانا چا رہے ہیں؟ یا آپ بلڈنگ ٹھیکیدار ہیں تو کنسڑکشن سے پہلے یہ چیزیں آپ کو لازمی واضح کر لینی چاہیے.
اگر آپ اپنا گھر کسی بھی ٹھیکیدار کو لیبر ریٹ پر دیتے ہیں یعنی گھر کی تعمیر میں استعمال ہونا والا میٹیریل آپ مہیا کریں گے اور ٹھیکیدار صرف اپنی لیبر لگانے گا تو مالک مکان اور ٹھیکیدار کے درمیان یہ چیز واضح ہونی چاہئے کہ کون سے کام ٹھیکیدار کر کرنے والے ہیں اور کون کون سے کام مالک مکان خود کرے گا.
جیسے مثال کے طور پر کھدائی، اینٹوں کی ترائی یا سامان کی فراہمی کون کرے گا؟
اس طرح اگر آپ ٹھیکا میڑیل کے ساتھ دیتے ہیں یعنی سامان بھی ٹھیکیدار خود مہیا کرے گا اور لیبر بھی خود ارینج کرے گا تو کس کمپنی برانڈ اور کس کوالٹی یا قیمت کی چیز لگاے گا یہ چیز بھی واضح ہونی چاہیے.
اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ٹھیکیدار کو پیمنٹ کیسے اور کتنے فیصد کام ہونے کے بعد کتنی کرنی ہے اور کس کام پر کتنے فیصد رقم ادا کرنی ہے اور ایڈوانس وغیرہ کیا ہو گا یہ چیز بھی واضح ہونی چاہیے.
اس کے علاوہ ٹھیکیدار کام کو کتنے وقت میں مکمل کر کے دے گا یہ بھی پہلے سے کلئیر ہونا چاہئے.
اگر آپ کسی بھی ٹھیکیدار کو کام دیتے ہیں یا آپ خود ٹھیکیدار ہیں تو آپ کو مالک مکان کے ساتھ شروع سے ایگریمینٹ کر کے چلنا ہے تا کہ بعد کے لڑائی جھگڑے سے بچا جا سکے.
بلڈنگ، گھر کی تعمیر کے لیے ایگریمینٹ کیسا ہونا چاہئے اور اس میں کیا چیزیں شامل ہونی چاہیے. ایسا ایک لیبر ریٹ اور میٹیریل کے ساتھ معاہدہ کی PDF کاپی آپ مجھ سے واٹس ایپ کر کے منگوا سکتے ہیں.
یہ ایگریمینٹ اردو زبان میں سادہ اور آسان الفاظ میں موجود ہے جو آپ مُجھ سے واٹس ایپ کر کے PDF منگوا سکتے ہیں اور اس کا پرنٹ نکلوا کر اپنے اور مالک مکان / ٹھیکیدار کے ساتھ بیٹھ کر فل کر سکتے ہیں.
اس معاہدے کی تصویریں میں آپ کے ساتھ شیر کر رہا ہوں تا کہ آپ دیکھ سکیں.
نوٹ : اس ایگریمینٹ کی PDF کاپی کی فیس 500 روپے ہے جو آپ مجھے بھیج کر یہ واٹس ایپ پر منگوا سکتے ہیں.

فیس صرف اس لئے رکھی ہے تا کہ غیر ضروری لوگ اپنا اور میرا وقت ضائع نا کریں اور جس کو واقعی اس کی ضرورت ہے وہ فیس دے کر لے لے. شکریہ
Whatsapp only # +92 315 5339412

11/01/2021

best construction company

11/01/2021

Learn Online Professional QuantIty Surveying
Fee only 5000 Rs

06/01/2021

INTERIOR DESIGN, HOUSE MAPS, BUILDING DRAWINGS AND DESIGN

01/01/2021
  &  +923155339412
21/12/2020

&
+923155339412

13/12/2020

Watch this vedio before house Construction.

Our 1 Kanal Running Construction project in Islamabad. Construction Company in Islamabad.
04/12/2020

Our 1 Kanal Running Construction project in Islamabad. Construction Company in Islamabad.

03/12/2020

Hire us as a Construction Consultant.

01/12/2020

A Islamabad based construction company need professional site engineer for our huripur building site and accountant for office Who understands the tasks of construction. Experience should be 5 years to 10 years. Please show your expected salary on cv.
The candidate is a resident of Islamabad or rawalpindi.
Email your Cv At. [email protected]
Send CV in PDF form.

01/12/2020

How to Register construction firm after civil engineering.

26/11/2020

1 kanal house map.
follow me on youtube

Address

Newcity Phase-1 G. T Road Wahcantt Rawalpindi
Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SCS construction & consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share