Parklane Builders & Developers

Parklane Builders & Developers Parklane Builders & Developers is a family-owned, custom residential construction company in Pakista

“𝑻𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒘𝒐 𝒑𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔 𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅; 𝒐𝒏𝒆 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒘𝒐𝒓𝒅 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒉𝒆 𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒆𝒏"𝑸𝒖𝒂𝒊𝒅 𝑬 𝑨𝒛𝒂𝒎 𝑫𝒂𝒚 25𝒕𝒉 𝑫𝒆𝒄𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓
25/12/2022

“𝑻𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒘𝒐 𝒑𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔 𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅; 𝒐𝒏𝒆 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒘𝒐𝒓𝒅 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒉𝒆 𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒆𝒏"
𝑸𝒖𝒂𝒊𝒅 𝑬 𝑨𝒛𝒂𝒎 𝑫𝒂𝒚 25𝒕𝒉 𝑫𝒆𝒄𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓

Construction siteContact us for plumbing serviceParklane Builders & Developers 03348471031
28/11/2022

Construction site
Contact us for plumbing service
Parklane Builders & Developers
03348471031

✅PARKLANE BUILDERS & DEVELOPERS ✅Get your own designer villas Constructed.✅150 houses constructed, all you need to do is...
14/11/2022

✅PARKLANE BUILDERS & DEVELOPERS
✅Get your own designer villas Constructed.
✅150 houses constructed, all you need to do is share your vision with us; we will take care of the rest.
🛑Gray structure
🛑Structure designs
🛑Project management
🛑M.E.P drawings

Jumma Mubarak to All Friends
11/11/2022

Jumma Mubarak to All Friends

*اینٹوں کی چُنائ*کسی بھی بلڈنگ میں اینٹوں کی چُنائی انتہائ اہمیت کی حامل ہے۔ کیونکہ Load bearing سٹرکچرز میں بلڈنگ کا وز...
09/11/2022

*اینٹوں کی چُنائ*
کسی بھی بلڈنگ میں اینٹوں کی چُنائی انتہائ اہمیت کی حامل ہے۔ کیونکہ Load bearing سٹرکچرز میں بلڈنگ کا وزن دیواروں کے ذریعے Foundations میں شفٹ ہوتا ہے تو اس میں غفلت خطرناک ہو سکتی ہے۔ اچھی چُنائی کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں۔ اسکو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ مضبوط اور پائیدار brick work چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔
🚫جو اینٹ استعمال کریں اسکا سائز پورا ہونا چاہئیے۔ عام طور پر جو اینٹ پاکستان میں استعمال ہوتی ہے اسکا سائز (8.75x4.25x2.75) انچ ہوتا ہے۔
🚫اینٹ کو چُنائی میں استعمال کرنے سے پہلے اسکی اچھے طریقے سے ترائی(Curing) کریں۔ کیونکہ خُشک اینٹ صحیح پکڑ نہیں کرتی۔ اور مسالہ کا سارا پانی پی جاتی ہے۔ نتیجتاً چُنائی کی مضبوطی ختم ہوجاتی ہے

🚫چُنائ کرنے کے بعد کم ازکم 7 دن اور زیادہ سے زیادہ 14 دن تک ترائی کرنی چاہئیے۔ جتنی ترائ اچھی ہوگی۔ اُتنی ہی مضبوطی زیادہ ہوگی۔
چُنائی اور کنسٹرکشن سے متعلق مزید معلومات کے لئیے ہمارے آفس تشریف لائیں یا پھر نیچے درج نمبر پہ کال کریں۔ شکریہ
03348471031
Parklane Builders & Developers
Office 99 LG linear commercial bahria town ph-8 Rawalpindi

08/11/2022

Join our team!Office 99 LG linear commercial bahria town ph-8 Rawalpindi
06/11/2022

Join our team!
Office 99 LG linear commercial bahria town ph-8 Rawalpindi

بحریہ اور DHA راولپنڈی میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر Quality construction مہیا کرنا...
05/11/2022

بحریہ اور DHA راولپنڈی میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر Quality construction مہیا کرنا ہے تمام کنسٹرکشن ماہر انجنئیرز کے زیرِ نگرانی کی جاتی ہے مزید تفصیل کے لئیے نیچے درج نمبر پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
03348371031
Plaza 99 LG linear commercial bahria town ph-8
Rawalpindi

Wood Work k Liye Abhi rabta krynParklane Builders & Developers Office 99 LG linear commercial bahria Town ph-80334847103...
04/11/2022

Wood Work k Liye Abhi rabta kryn

Parklane Builders & Developers
Office 99 LG linear commercial bahria Town ph-8
03348471031

If you wanna make a dream home, you should choose a professional contractor having good knowledge/experience  of buildin...
03/11/2022

If you wanna make a dream home, you should choose a professional contractor having good knowledge/experience of building construction so we have engineers and it is our fundamental task to provide quality construction at maximum affordable rates, for more detail you can visit our office or contact us any time.

Parklane Builders & Developers
Office 99 LG linear commercial bahria Town ph-8
03348471031

*گرے سٹرکچر کا ریٹ کتنا ہونا چاہئیے۔*اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ ڈبل سٹوری یا سنگل سٹوری بلڈنگ کے گرے سٹرکچر کا کیا ریٹ ہ...
03/11/2022

*گرے سٹرکچر کا ریٹ کتنا ہونا چاہئیے۔*
اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ ڈبل سٹوری یا سنگل سٹوری بلڈنگ کے گرے سٹرکچر کا کیا ریٹ ہونا چاہئیے۔ یا گرے سٹرکچر کی کیا cost آتی ہے۔ فون پہ تفصیلی بات چیت نہیں ہوسکتی اسلئیے آج میں اس تحریر کے ذریعے تمام کنٹریکٹرز کو، تمام clients کو بتانا چاہتاہوں کہ گرے سٹرکچر میٹریل کے ساتھ اگر کریں گے تو اس پر کتنی cost آئے گی۔ ریٹ کتنا quote کرنا چاہئیے۔ تاکہ ناجائز منافع بھی نہ کمایا جائے اور اپنا نقصان بھی نہ کیا جائے۔
بحریہ اور DHA میں گرے سٹرکچر کا کم ازکم ریٹ 2700. فی مربع فُٹ ڈبل سٹوری کے لئیے اور سنگل سٹوری کے لئیے 3200 روپے فی مربع فُٹ ہونا چاہئیے ورنہ کنفرم نقصان کا اندیشہ ہے۔ اگر نقصان نہ بھی ہوا بچت زیرو ہوگی۔
آج ایک بہت اچھے دوست کے گھر کی estimation کی۔ مکمل سٹیل، کنکریٹ اور برکس نکالیں۔ تمام quantities نکال کر مارکیٹ ریٹس سے ضرب دی اس پر over heads اور پرافٹ add کیا آپ یقین مانیں کہ سنگل سٹوری بلڈنگ کی cost فی مربع فُٹ Rs. 3400 آئ اور ڈبل سٹوری کی cost فی مربع فُٹ 2900 آئی۔ میں نے سوچا کہ جو لوگ ان دنوں 2200 روپے ریٹ quote کر کے بحریہ اور DHA میں پراجیکٹ پکڑ لیتے ہیں اُنکا انجام کیا ہوگا؟
ظاہر ہے 700 روپے فی مربع فُٹ بچت تو گرے سٹرکچر میں ہو نہیں سکتی تو یقینی بات ہے کہ ایسے لوگ نقصان میں جائیں گے میٹریل میں دو نمبری بھی کریں تب بھی اس نقصان کو cover نہیں کر سکیں گے۔ اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے۔بیچارے یہ لوگ بھی اس نیت پہ پراجیکٹ پکڑتے ہیں کہ اس سے نفع کمائیں گے لیکن calculation کمزور ہونے کی وجہ سے اکثر ایسے لوگ نقصان میں چلے جاتے ہیں۔
تمام کنٹریکٹر حضرات سے گذارش ہے کہ کسی QS سے مکمل پراجیکٹ کی cost. نکلوا کر اس پر over heads اور اپنا پرافٹ add کریں پھر ریٹ quote کریں تاکہ نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔ اگر کم ریٹس پر پراجیکٹ حاصل کر لیا اور اسکو پورا کرنے کے لئیے آپکا نقصان ہوا تو کیا فائدہ۔ کیونکہ پراجیکٹ کو win کرنا کمال نہیں بلکہ پراجیکٹ سے نفع کمانا کمال ہے۔Client تو یقیناً چاہتے ہیں کہ ہمیں سستے سے سستا ٹھیکیدار ملے بھلے اسکو کام آتا ہو یا نہ آتا ہو کم ازکم ہمیں چند لاکھ تو بچا کر دے گا۔ ایسے لوگ چند لاکھ بچاتے بچاتے پراجیکٹ کا بیڑا غرق کر کے لاکھوں کا نقصان بھی کرتے ہیں بعد میں ٹیکنیکل لوگوں کی منتیں کر کے اپنے گھر کے defective works کی rectification کے لئیے solutions پُوچھ رہے ہوتے ہیں۔ بعد کی پریشانی سے بچنے کے لئیے پہلے دن ہی professional کنٹریکٹر تلاش کریں جس کا اس فیلڈ میں 15-20 سال تجربہ ہو اور ایسے کئی پراجیکٹ وہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر چُکا ہو۔
میری اکثر یہی کوشش ہوتی ہے کہ کنٹریکٹرز یا کلائنٹس کی اچھے انداز میں رہنمائی کی جا سکے۔تاکہ کنسٹرکشن سے متعلق کسی بھی قسم کی پریشانی اور تکلیف سے بچا جا سکے مزید معلومات کے لئیے آفس تشریف لائیں یا نیچے درج نمبر پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Parklane Builders & Developers
03348471031
Office 99 LG linear commercial bahria Town ph-8

For quality construction in Bahria & DHA Rawalpindi, contact us.We are a team of Engineers and Project Managers. If you ...
03/11/2022

For quality construction in Bahria & DHA Rawalpindi, contact us.
We are a team of Engineers and Project Managers. If you wanna execute a commercial unit or residential building in Bahria & DHA Rawalpindi, choose our firm. We will make it for you with the best quality of work.
Regards

Parklane Builders & Developers
03348471031
Office 99 LG Linear commercial bahria Town ph-8

Address

Plaza 99 Danyal Heights LG Linear Commercial Bahria Town PH/8
Rawalpindi
46000

Telephone

+923348471031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parklane Builders & Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parklane Builders & Developers:

Share