Al-Falah Associates

Al-Falah Associates Company Profile:
Al-Falah Associates, provides professional construction services in the areas of pre-construction and value engineering.

Our wide range of projects gives us the opportunity to deal with many types of building methods and products.

18/08/2021
Happy independence Day to all
13/08/2021

Happy independence Day to all

03/04/2020

Al FALAH ASSOCIATES
BUILDER.DESIGNER.&CONTRCTOR
حکومتی اقدامات جو کنسڑکشن انڈسڑی کیلئے اٹھائے گئے ہیں کا خیر مقدم کرتی ہے

یہ بات یقینی ہے کہ اس اقدام سے معیشت پر بہت اچھے اثرات پڑیں گے کیونکہ اس انڈسڑی کیساتھ الائیڈ انڈسڑیز بھی خوب پھلے پھولیں گی

صرف ایک چھوٹے سے گھر کی مثا ل لے لیں جب اس کی کنسڑکشن سٹارٹ ہوتی ہے تو کتنی انڈسڑیز چلتی ہیں سریا ،سیمنٹ ،کرش ،اینٹ ،سیلنگ ،پلمنگ ورک ،الیکڑک ورک ،ٹائل ،لکڑی کا کام، پینٹ،پالش،فین،وغیرہ اور سب سے بڑھ کر ان تمام انڈسڑیز میں بے شمار لیبر کام کرتی ہے جس سے کئ خاندانوں کے چلہے چلتے ہیں
بلا شبہ یہ بہت بڑی انڈسڑی ہے جسےآج حکومت نے تسلیم کرتے ہوئے باقاعدہ انڈسڑی کا درجہ دے دیا ہے جو بہت خوش آئند ھے
اسکے علاوہ ٹیکسز میں بہت بڑی کنفیوژن تھی جو اب فکسڈ ٹیکس کی صورت میں کلئیر ہو گئی ھے
ساتھ ساتھ ذرائع آمدن نہ پوچھنے کی وجہ سے بھی اس انڈسڑی کو بہت بوُسٹ ملے گا
ہمارے ملک میں اس وقت سوا کروڑ گھروں کی کمی ھے جو کنسڑکشن انڈسڑی کو سپورٹ کرنے سے ہی پوری کرنا ممکن ھے
ہم وزیراعظم کے ان اقدامات کی بھر پور تعریف کرتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم پورے جوش و جذبے سے اس فیلڈ میں خدمات دیتے رہیں گے تا کہ وطن عزیز میں گھروں کی کمی کو پورا کرنے میں ھمارا حصہ بھی ہو

آج اس انڈسڑی سے متعلق جو اعلانات ہوئے ہیں اس سلسلہ میں آپ کچھ جاننا چاھیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

کنسڑکشن کا اعلی معیار ہماری پہچان

AL FALAH ASSOCIATES
0312-544-7244

اب گھر بنانا بہت ہی آسان.ہم لا رہے آپ کی خدمت میں.آپ کی عین اْ مینگوں کے مطابق تعمیرات لیبر ریٹ اور وید میٹریل کیا جاتا ...
08/03/2020

اب گھر بنانا بہت ہی آسان.
ہم لا رہے آپ کی خدمت میں.
آپ کی عین اْ مینگوں کے مطابق تعمیرات لیبر ریٹ اور وید میٹریل کیا جاتا ہے
0312-5447244

1- پکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے۔گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ بنوائیں ۔2- نقشے کے...
07/03/2020

1- پکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے۔
گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ بنوائیں ۔
2- نقشے کے فوائد۔
کم خرچ
ذیادہ خوبصورتی
ذیادہ سہولت۔۔۔ ۔
3- گھر پلازہ اسکول مسجد ہسپتال وغیرہ بنوائی
4- رابطہ کے لیئے۔ کال اور واٹس ایپ

0312.5447244

اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ اور تعمیر، میٹیریل کے ساتھ اور بغیر میٹیریل/لیبر ریٹ پر تیار کروانے کے لئے ھم سے رابطہ کریں۔ مز...
01/03/2020

اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ اور تعمیر، میٹیریل کے ساتھ اور بغیر میٹیریل/لیبر ریٹ پر تیار کروانے کے لئے ھم سے رابطہ کریں۔

مزید سروسز جو ھم فراھم کرتے ھیں:
• الیکٹریکل
• پلمبنگ
• فالز سیلنگ
• پینٹنگ
• ٹائل/ماربل فکسنگ
تمام بلڈنگ میٹیریل مارکیٹ سے کم ریٹ پر حاصل کر یں۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
0312.5447244

Al-Falah Associates, formerly known as Al-Falah (Pvt) Ltd, is a company of highly qualified engineers, project managers ...
08/01/2020

Al-Falah Associates, formerly known as Al-Falah (Pvt) Ltd, is a company of highly qualified engineers, project managers and technical professionals undertaking the most challenging and prestigious civil engineering and building construction projects in Pakistan.

We Deal in all kind of construction work, Maintenance, Architecture Plans.

I want to thank every single one of you for your participation and time.You all made this event more interesting and I h...
08/01/2020

I want to thank every single one of you for your participation and time.You all made this event more interesting and I hope you all learned from it and enjoyed participating in it as much as we enjoyed having you here.

Thank you again all of you and hope to see you in future events.

Regards,
Osama Nasir

MPA Mr. Umar Tanveer Inaugurates Al-Falah Associates. Thank you for your active participation in our event.
08/01/2020

MPA Mr. Umar Tanveer Inaugurates Al-Falah Associates. Thank you for your active participation in our event.

Address

565/D, Street No. 04, Alla Abad, Westridge 3
Rawalpindi
46000

Telephone

+923125447244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Falah Associates:

Share