ANSES Engineers & Designers

ANSES Engineers & Designers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANSES Engineers & Designers, Construction Company, Suite # 02, Umer Plaza, first floor, commercial area, near Tehzeeb bakers, Chaklala Scheme 3, Rawalpindi.

18/12/2023

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔ تمام کام انجنئیرز کے زیرِ نگرانی سر انجام پاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئیے آفس تشریف لائیں یا پھر نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔شکریہ
We deal in all kind of building Construction in Rawalpindi and Islamabad. For best quality of work contact us. We are Engineers and building constructors.
Our rates for building works are as under
Rate for grey structure
1. Grey structure G.F & F.F= Rs. 2100-2700/Sft
2. Turnkey Project Class C = Rs. 3300-3800/Sft
3. Turnkey project Class B = Rs. 3800-4400/Sft
4. Turnkey project Class A= Rs. 4400-4800/Sft
5. Turnkey project Class A+= Rs. 4800-5200/ Sft
6. Turnkey with load bearing walls Class D= Rs. 3000-3300/Sft
Visit our office for further detail or call us at numbers mentioned below.
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
Office # 04, 4th floor, Zaki arcade,
Near Juice land, Bahria phase 7, Rawalpindi.
0312-5000923 whatsapp
0320-5000920 whatsapp

06/12/2023
*بلڈنگ کنسٹرکشن اورکامیاب ٹھیکیدار*اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک کامیاب ٹھیکیدار بنیں تو مندرجہ ذیل اُصولوں کے مطابق کنسٹرک...
28/10/2023

*بلڈنگ کنسٹرکشن اورکامیاب ٹھیکیدار*
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک کامیاب ٹھیکیدار بنیں تو مندرجہ ذیل اُصولوں کے مطابق کنسٹرکشن کریں۔ انشاء اللہ ضرور کامیاب ہونگے۔
1۔ کسی بھی پراجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے سائیٹ ضرور visit کریں۔ وہاں تک میٹریل کیسے پہنچے گا؟ وہاں Cutting یا Filling کا مسلہ تو نہیں؟ یا کام کے دوران کسی رُکاوٹ کا اندیشہ تو نہیں۔ ان تمام باتوں کو سمجھنے کے لئیے آپکو سائیٹ visit کرکے معلومات لینی بہت ضروری ہے۔
2. جس ڈرائنگ پہ کام کرنا ہے پہلے یہ دیکھ لیں کہ وہ proposed drawings ہیں یا construction drawings اگر کنسٹرکشن ڈرائنگز ہیں تو کام شروع کریں ورنہ client سے proposed drawings پہ ہی sign کروا لیں۔ کیونکہ اکثر کنسٹرکشن ڈرائنگز proposed ڈرائنگز سے مختلف ہوتی ہیں۔
3. کام شروع کرنےسے پہلے ڈرائنگز کو اچھے طریقے سے study کریں۔ سٹیل کا bar bending schedule بنا لیں۔ تاکہ wastage کم سے کم ہو۔ باقی تمام میٹریلز کی tentative quantity نکال لیں تاکہ پراجیکٹ کے دوران کب کونسا میٹریل منگوانا ہے آپکو یاد رہے اور cash flow کو maintain کرنا آسان ہو سکے
4. پراجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے اسکا ایک ورک شیڈول (construction schedule) بنا لیں۔ تاکہ ٹارگٹ کے مطابق تمام کنسٹرکشن activities کو کنٹرول کیا جا سکے اور وقت پر پراجیکٹ کو پایہءِ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔
5. کبھی بھی اپنے رزقِ حلال میں حرام کو add نہ کریں۔ جو میٹریل کا وعدہ آپ نے کلائینٹ سے کیا وہی سائیٹ پر استعمال کریں۔ کیونکہ میٹریل میں دو نمبری کرنے سے ظاہری فائدہ آپکو نظر آئیگا لیکن درحقیقت یہ آپکے لئیے دُنیا و آخرت کی ناکامی کا سبب بن سکتا ہے۔ حضورﷺ کا فرمان ہے کہ " جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔" ایک اور حدیث میں ہے کہ " جو اپنا وعدہ پُورا نہیں کرتا اُسکا کوئ ایمان نہیں۔"
جب آپ نے وعدہ کیا کہ میں یہ میٹریل استعمال کروں گا۔ اور پھر کسی بھی وجہ سے آپ specifications کو تبدیل کرتے ہیں تو یہ حرام اور جہنم میں لیجانے والا کام ہے۔ اسلئیے کامیابی کے لئیے ایمانداری پہلی شرط ہے۔ حلال روزی کمائیں اور رب العالمین کا شُکر ادا کریں۔
6. اگر مالک خُود بھی کہےتب بھی اپنے پراجیکٹ پہ under weight یا under gauge سٹیل استعمال نہ کریں۔ کیونکہ ایسا کرنا قانوناً جُرم ہے یاد رکھیں۔ scrape steel استعمال کرنے سے کسی بھی وقت بلڈنگ زلزلہ کی وجہ سے گر سکتی ہے اسلئیے اس معاملے میں احتیاط برتیں اور کسی اچھی کمپنی کا سٹیل استعمال کریں۔
7. کبھی بھی انجنئیرز کی نگرانی کے بغیر ex*****on مت کروائیں۔ کیونکہ مستری حضرات بعض اوقات کنسٹرکشن میں blunders کر جاتے ہیں۔ جنکو ایک ماہر انجنئیر ہی روک سکتا ہے۔ اپنے supervisors کو overlook کریں تاکہ کوئ ایسی غلطی نہ ہو جو بعد میں آپکے لئیے رُسوائ کا سبب بنے۔
اسکے علاوہ بھی بہت سی ایسی احتیاطیں ہیں جن سے کوالٹی کنسٹرکشن کو maintain رکھتے ہوئے ایک کامیاب ٹھیکیدار بنا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لئیے ہمارے آفس کو visit کریں یا پھر نیچے درج نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Service
Office no 4, 4th floor, Zaki arcade
Bahria phase 7, Rawalpindi
0312-5000923
0320-5000920
[email protected]
[email protected]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے ہماری فرم کا انتخاب فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن...
02/08/2023

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے ہماری فرم کا انتخاب فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔ آپ اگر ماہر انجنئیرز کے زیرِ نگرانی گھر کی کنسٹرکشن چاہتے ہیں تو نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
Office no 4, 4th floor, Zaki arcade
Bahria phase 7, Rawalpindi
0320-5000920
0312-5000923

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔...
25/07/2023

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔ تمام کام انجنئیرز کے زیرِ نگرانی سر انجام پاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئیے آفس تشریف لائیں یا پھر نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔شکریہ
We deal in all kind of building Construction in Rawalpindi and Islamabad. For best quality of work contact us. We are Engineers and building constructors.
Our rates for building works are as under
Rate for grey structure
1. Grey structure basement= Rs. 3000-3500/Sft
2. Grey structure G.F & F.F= Rs. 2600-3000/Sft
3. Turnkey Project Class C = Rs. 3400-3800/Sft
4. Turnkey project Class B = Rs. 3800-4200/Sft
5. Turnkey project Class A= Rs. 4300-4700/Sft
6. Turnkey project Class A+= Rs. 4800-5200/ Sft
7. Turnkey with load bearing walls Class D= Rs. 3000-3300/Sft
8. Grey structure with load bearing walls = Rs. 2250/Sft
Visit our office for further detail or call us at numbers mentioned below.
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
Office no 4, 4th floor, Zaki arcade
Bahria phase 7, Rawalpindi
0320-5000920 whatsapp
0312-5000923

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔...
10/07/2023

Suite # 02, first floor, Umer plaza,
Near Tehzeeb bakers
Chaklala Scheme 3, Rawalpindi
0320-5000920 whatsapp
0312-5000923

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔...
17/06/2023

چھت کی Roof treatment ضرور کروائیں۔پاکستان بھر میں جولائ اور اگست میں بہت بارشیں ہوتی ہیں جسکی وجہ سے گھروں میں seepage ...
10/06/2023

چھت کی Roof treatment ضرور کروائیں۔
پاکستان بھر میں جولائ اور اگست میں بہت بارشیں ہوتی ہیں جسکی وجہ سے گھروں میں seepage کے بہت زیادہ issues آتے ہیں۔ جسکی وجہ سے paint, پلستر اور سیلنگ خراب ہوجانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اسلئیے چھت کی roof treatment ضرور کروائیں تاکہ بارشوں کی وجہ سے ان مسائل سے بچا جا سکے۔
اس سلسلے میں یا تو کسی professional کنٹریکٹر سے Roof treatment کروائیں۔ یا پھر اگر خُود کرنا چاہتے ہیں. تو مندرجہ ذیل طریقے سے چھت کی treatment کروائیں۔
1. پوری چھت کی صفائ اس طریقے سے کروائیں کہ مسالہ، کنکریٹ، مٹی اور dust کُچھ بھی باقی نہ رہے۔
2. چھت اور parapet دیوار کا جہاں joint آ رہا ہے وہاں 2سے 3 انچ کا ایک چھوٹا سا گولہ بنوائیں تاکہ اس joint میں سے پانی اندر نہ جائے
3. اسکے بعد پوری چھت پہ گرم bitumen کے دو coat اسطرح کریں۔ کہ ذرا بھی جگہ باقی نہ رہ جائے۔ یا پھر پوری چھت پہ 2/3 ملی میٹر موٹی membrane sheet گرم کر کے چپکا دیں۔
4. اسکے اوپر باریک کرش اور سیمینٹ اور ریت کا مسالہ بنا کر ٹھیے اس طریقے سے لگوائیں کہ تمام slope چھت میں موجود کُھروں کی طرف جائے۔
5. اسکے اوپر 1:2:4 کی 1.5" سے 2" کنکریٹ کروا دیں۔ اگر چپس کرنی ہے تو ماربل پٹی لگا کر کنکریٹ کریں۔
6. اسکے اوپر چپس کریں یا ماربل لگائیں۔ پھر اسکی grinding کروائیں۔ گرائنڈنگ میں لوہے کی وٹی استعمال نہ کریں۔ بلکہ پتھر کی وٹیاں استعمال کریں آخر میں yellow وٹی سے پالش کا عمل مکمل کریں
یہ ہے چھت کی roof treatment کا مکمل طریقہ
مزید تفصیل کے لئیے نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
0312-5000923
0320-5000920
Suite no 2, First floor, Umer Plaza
Near Thezeeb bakers, Chaklala Scheme 3
Rawalpindi

*بلڈنگ میں سٹیل کونسا استعمال کرنا چاہئیے*بلڈنگ میں سٹیل استعمال کرنے سے پہلے اسکے متعلق بنیادی معلومات ہونا بہت ضروری ہ...
04/06/2023

*بلڈنگ میں سٹیل کونسا استعمال کرنا چاہئیے*
بلڈنگ میں سٹیل استعمال کرنے سے پہلے اسکے متعلق بنیادی معلومات ہونا بہت ضروری ہے۔
1. سٹیل کسی بھی اچھی کمپنی کا استعمال کریں۔ under weight اور under gauge سٹیل بالکل استعمال نہ کریں۔ جو کمپنیاں مکمل gauge میں پورے وزن کا ساتھ سٹیل بناتی ہیں وہ یہ ہیں۔ امریلی، فضل، اتحاد، FF اور Prime انکا سٹیل آزمایا ہوا ہے۔ اکثر reports درست آتی ہیں پھر بھی اپنی تسلی کے لئیے سٹیل test کروا لیں تاکہ under weight یا under gauge نہ ہو۔
2. سٹیل گھروں کے لئیے garde 40 اور پلازہ یا multi storey بلڈنگز کے لئیے grade 60 استعمال کریں
3. سٹیل کی yield strength گریڈ 40 کے لئیے 40000 سے کم نہ ہو اور. ultimate tensile strength ساٹھ ہزار سے کم نہ ہو اسی طرح گریڈ 60 کی yield strength کم ازکم 60000 اور ultimate tensile strength کم ازکم 90000 ہونی چاہئیے
4. سٹیل dump کرتے وقت بھی احتیاط برتیں۔ کہ اسکے نیچے Pad اس طریقے سے بنائیں کہ یہ زمین کی نمی اور پانی سے بچا رہے تاکہ زنگ نہ لگے۔
5. استعمال کرتے وقت اسطرح استعمال کریں کہ wastage کم سے کم ہو اور overlap اور development length جو ڈرائنگ میں لکھی ہو اُتنی ہی رکھیں۔ stirrups بناتے وقت یہ خیال رکھیں کہ انکی hooks 135° پہ بنی ہوں۔ تاکہ کنکریٹ کے بعد انکی grip مضبوط ہو۔
6. ڈرائنگز میں جو detail سٹیل باندھنے کے متعلق لکھی ہوں انکے مطابق سٹیل باندھیں۔ سٹیل فکسرز جب سٹیل باندھ رہا ہو تو خُود چیک کرتے رہیں اگر no of bars کم ہوں یا rings کی spacing ٹھیک نہ ہو تو خُود درست کروا لیں۔ کنکریٹ cover کا خاص رکھیں۔ تاکہ شٹرنگ کُھلنے کے بعد steel نظر نہ آ رہا ہو بلکہ چاروں اطراف میں کالمز کا cover برابر ہو اور چھت، بیم اور دیوار کے دونوں طرف کنکریٹ cover برابر ہو۔
مزید معلومات کے لئیے آفس visit فرمائیں۔ یا پھر نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
0312-5000923
0320-5000920

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔...
26/05/2023

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔ تمام کام انجنئیرز کے زیرِ نگرانی سر انجام پاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئیے آفس تشریف لائیں یا پھر نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔شکریہ
We deal in all kind of building Construction in Rawalpindi and Islamabad. For best quality of work contact us. We are Engineers and building constructors. For more information contact us at numbers mentioned below.
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
0320-5000920 whatsapp
0312-5000923

Address

Suite # 02, Umer Plaza, First Floor, Commercial Area, Near Tehzeeb Bakers, Chaklala Scheme 3
Rawalpindi
46000

Telephone

+923205000920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANSES Engineers & Designers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ANSES Engineers & Designers:

Share