08/06/2026
نیو پاک ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (ناز سنیما اسٹاپ، مری روڈ راولپنڈی) میں شیف اینڈ کوکنگ کلاس کے داخلے جاری ہیں۔ اس میں دو ماہ کا شارٹ کورس اور ایک سال کا بورڈ سے منظور شدہ سرٹیفکیٹ کورس کروایا جاتا ہے جو 100٪ اوریجنل ہوتا ہے۔ اس کورس میں طلباء کو پاکستانی، اطالوی، فاسٹ فوڈ، دیسی فوڈ سمیت تمام اقسام کے کوزینز بنانا عملی طور پر سکھایا جاتا ہے۔