Dhoke kala Khan Rwp

Dhoke kala Khan Rwp place
(243)

ڈھوک کالا خان کی عظیم شخصیت چئیرمین یوسی 23 نمبردار جانگیر وفات پا گے ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے ہائی وے گراونڈ ...
28/02/2026

ڈھوک کالا خان کی عظیم شخصیت
چئیرمین یوسی 23 نمبردار جانگیر وفات پا گے ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے ہائی وے گراونڈ میں ادا کی جائے گی

25 25 25
25/12/2025

25 25 25

راولپنڈی کے بڑے آئس ڈیلر/گینگسٹر بلال عباس کو تھانہ صادق آباد کی حدود میں سی سی ڈی نے مقابلہ دوران ہلاک کر دیا گزشتہ دنو...
13/12/2025

راولپنڈی کے بڑے آئس ڈیلر/گینگسٹر بلال عباس کو تھانہ صادق آباد کی حدود میں سی سی ڈی نے مقابلہ دوران ہلاک کر دیا

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں بلال عباس ڈھوک کالا خان پل پر ایک نوجوان کا آدھا سر گنجا کر کے اسکو برہنہ ہو کر بھاگنے پر مجبور کیا

اسی طرح ایک اور ویڈیو میں بلال ایک نوجوان کو باندھ کر تشدد کرتا دکھائی دیا

پولیس مطابق بلال ڈکیتی منشیات فروشی کے سولہ مقدمات درج تھے.
بشکریہ اسرار احمد راجپوت

08/12/2025

2 مرلے کے دو گھر برائے فروخت ڈھوک کالا خان میں اگر آپ کے پاس بھی کم بجٹ ہے اور ڈھوک کالا خان میں گھر لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

03000089566 Whatapp

27/08/2025

2.5 سے 3 مرلہ گھر چاہیے 65 سے 70 کے درمیان اگر کسی بھائی کی نظر میں ہے تو کمنٹس کریں

25/05/2025

Dhoke khala khan news

30/06/2024

*ڈھوک کالا خان UC-21 میں پانی کی عدم فراہمی پر شہری سراپا احتجاج۔۔۔پانی کی بلاتعطل فراہمی نہ ہونے پر واسا دفتر کا گھیراو کرنے کی دھمکی*

22/05/2024

راولپنڈی ڈھوک کالا خان اور گردونواح میں صبح سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری
بغیر نوٹس کے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نا قابل برداشت ہے

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہاولنگر پولیس اہلکار نماز عید ادا کر رہے ہیں اور فوج کے جوان انکی سکیورٹی پر معمور ہیں 😘🥀
11/04/2024

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہاولنگر پولیس اہلکار نماز عید ادا کر رہے ہیں
اور فوج کے جوان انکی سکیورٹی پر معمور ہیں 😘🥀

09/04/2024

چاند رات مبارک ہو

تلاش ورثاء ڈھوک کالاخان  اسلام آباد ایکسپریس وے  نزد فیض آباد کے قریب اس بچے کو گاڑی نے ٹکر ماری ہے گاڑی والا فرار ہوگیا...
30/03/2024

تلاش ورثاء
ڈھوک کالاخان اسلام آباد ایکسپریس وے نزد فیض آباد کے
قریب اس بچے کو گاڑی نے ٹکر ماری ہے
گاڑی والا فرار ہوگیا ہے
اور یہ بچہ اب پمز ہسپتال اسلام آباد میں زیرعلاج ہے
تمام دوست اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں تاکہ
اس بچے کے ورثاء کو علم ہوجائے

11/03/2024

تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاند مبارک ہو

Address

Shamsabad Dhok Kala Khan
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoke kala Khan Rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share